وزیراعلی،پنجاب میں مربوط تعلیمی اصلاحات کا اعلان کل کریں گے

لاہور(قافلہ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی عدم دستیابی کے باعث پنجاب حکومت مربوط تعلیمی اصلاحات کا اعلان بدھ کی بجائے اب جمعرات کو کرے گی۔واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے جامع تعلیمی اصلاحات کا اعلان آج سہ پہر4 بجے نوے شاہرائے قائداعظم میں کرنا تھا، سردار عثمان بزدار کی عدم دستیابی کی وجہ سے اب تقریب 21 فروری کو صبح دس بجے منعقد ہوگی۔ مربوط تعلیمی نظام میں علم، ہنر اور اقدار کلیدی مقاصد ہونگے، جامع تعلیمی اصلاحات متعارف کرانے کیلئے سکول ایجوکیشن نے پہلے سے اشتہار جاری کردیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر ٹیویشن پڑھانے پر پابندی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے