پاکستان کا بھارت کو پہلا سرپرائز، 2 انڈین طیارے مار گرائے، پائلٹ گرفتار

پاکستان کا بھارت کو پہلا سرپرائز، 2 انڈین طیارے مار گرائے، پائلٹ گرفتار

اسلام آباد: (قافلہ نیوز) تاریکی میں حملےکا دن کےاجالے میں جواب، پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز دیتے ہوئے 2 انڈین طیارے مار گرائے، ایک طیارے کا ملبہ بھارتی حدود جبکہ دوسرے کا ملبہ پاکستانی حدود میں گرا، 2 پائلٹ بھی ہلاک ہوگئے۔ ایک پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔
دفتر خارجہ نے حملے کی تصدیق کی اور کہا یہ کارووائی بھارتی جنگی جنون کا ردعمل نہیں تھا، پاکستان نے غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، کارووائی کا مقصد اپنے تحفظ کے حق اور حاصل صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا تھا، پاکستان حالات مزید بگاڑنا نہیں چاہتا، پاکستان کو مجبور کیا گیا تو جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے دن کی روشنی میں اور پیشگی دھمکی کے بعد کارووائی کی۔

Dr Mohammad Faisal

@ForeignOfficePk
#Pakistanstrikesback #PAF undertook strikes across LoC from Pakistani airspace. Sole purpose of this action was to demonstrate our right, will and capability for self defence. We do not wish to escalate but are fully prepared if forced into that paradigm#PakistanZindabad

6,068
11:19 AM – Feb 27, 2019
Twitter Ads info and privacy
2,670 people are talking about this

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر کارروائی کی، پاکستان نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے، ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کر لیا جبکہ 2 بھارتی پائلٹس کی تلاش جاری ہے۔

Maj Gen Asif Ghafoor

@OfficialDGISPR
In response to PAF strikes this morning as released by MoFA, IAF crossed LOC. PAF shot down two Indian aircrafts inside Pakistani airspace. One of the aircraft fell inside AJ&K while other fell inside IOK. One Indian pilot arrested by troops on ground while two in the area.

75.5K
11:19 AM – Feb 27, 2019
Twitter Ads info and privacy
58.1K people are talking about this

بڈگام میں طیارے گرنے کی جگہ پر بڑی تعداد میں کشمیری جمع ہو گئے، جلتے طیارے دیکھ کر کشمیریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، کشمیری پاک فضائیہ کی کاروائی پر انتہائی خوش ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے