پی ایس ایل:زلمی اور گلیڈی ایٹرز کا فائنل میں جوڑ پڑ گیا

سپورٹس ڈیسک : جمعہ 15مارچ 2019
کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے الیمینیٹر – 2 میں پشاور زلمی نے یکطرفہ مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
یہ فیصلہ محمد سمیع کے لیے بہتر ثابت نہیں ہوسکا اور پشاور زلمی کے کھلاڑی دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ پر قہر بن کر برسکے۔

Embedded video

Cricingif

@_cricingif
SIX AND FOUR FROM KAMRAN AKMAL! @KamiAkmal23 goes after @rummanraees15 and Peshawar Zalmi are 44/0 in 5th over

Ball-by-ball scorecard 👉 http://cricingif.com/match/5790 #IUvPZ #PSL2019 #KhelDeewanoKa #CricketForAll

68
7:23 PM – Mar 15, 2019
See Cricingif’s other Tweets
Twitter Ads info and privacy

وکٹ کی دونوں جانب موجود پشاور زلمی کے اوپنرز کامران اکمل اور امام الحق کے بلے چھکے چوکے اگلتے رہے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز بے بسی کی تصویر بنے رہے۔
بڑے میچ کے بڑے کھلاڑی کامران اکمل نے نوجوان امام الحق کے ہمراہ مل شاندار آغاز فراہم کیا اور ٹیم کو 13ویں اوور میں 135 رنز تک پہنچا دیا۔
یہاں کیمرون ڈیلپورٹ کے اوور میں یکے بعد دیگرے دونوں اوپنرز کیچ آؤٹ ہوگئے۔

Embedded video

Cricingif

@_cricingif
OUT! Slower one from @Cam12Delport and @ImamUlHaq12 has fallen for am excellent innings of 58 runs. Peshawar Zalmi are 135/1 in the 13th over now

Ball-by-ball scorecard 👉 http://cricingif.com/match/5790 #IUvPZ #PSL2019 #KhelDeewanoKa #CricketForAll

78
8:04 PM – Mar 15, 2019
See Cricingif’s other Tweets
Twitter Ads info and privacy

کامران اکمل نے 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 74 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ امام الحق 2 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 58 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
گزشتہ میچ کی طرح اس میچ میں بھی کیرون پولارڈ اور ڈیرن سیمی نے ذمہ دارانہ اننگز کھیلتے ہوئے بالترتیب 21 گیندوں پر 37 اور 15 گیندوں پر 30 رنز کی اننگز کھیلی۔

Embedded video

Cricingif

@_cricingif
SIX! Another one goes the distance as @KieronPollard55 slogs @76Shadabkhan straight down the ground for another maximum

Ball-by-ball scorecard 👉 http://cricingif.com/match/5790 #IUvPZ #PSL2019 #KhelDeewanoKa #CricketForAll

118
8:20 PM – Mar 15, 2019
15 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy

پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بناسکی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پارٹ ٹائمر کیمرون ڈیلپورٹ نے 2 جبکہ محمد موسیٰ نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Embedded video

Cricingif

@_cricingif
SIX! Lot of power there from @KieronPollard55 and he deposits @Cam12Delport for the maximum. Peshawar Zalmi are 146/2 in the 15th over

Ball-by-ball scorecard 👉 http://cricingif.com/match/5790 #IUvPZ #PSL2019 #KhelDeewanoKa #CricketForAll

95
8:12 PM – Mar 15, 2019
See Cricingif’s other Tweets
Twitter Ads info and privacy

خیال رہے کہ اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں کوالیفائی کر جائے گی جہاں اس کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے