بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافہ

ویب ڈیسک : 04اپریل 2019
اسلام آباد : پٹرول اور ایل پی جی کے بعد اب بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، اضافے سے صارفین پر 5 ارب 2 کروڑ کا بوجھ ڈال دیا گیا۔
نیپرا کے مطابق گیس کی قیمتیں بڑھنے سے 3 ارب کا بوجھ پڑا، فروری کے دوران پانی سے 22.77 فیصد بجلی پیدا کی گئی، اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد کیا گیا ہے۔
یاد رہے سینٹرل پاور پروجیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی باقاعدہ درخواست دی تھی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے