مختلف شہروں میں کہیں بارش کہیں پھوار، موسم خوشگوار

ویب ڈیسک : 13اپریل 2019

لاہور: ملک میں بارش کا نیا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، لاہور، قصور، میاں چنوں، شور کوٹ سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر کہیں ہلکی کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
خیبرپختونخوا میں پشاور، مالاکنڈ اور دیگرعلاقوں میں بادل برسیں گے، کوئٹہ، ژوب، سبی میں بھی بارش ہوگی، اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد میں بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے لاڑکانہ، سکھر ڈویژن کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے، کل بھی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے