ریسکیو 1122 میں 1753 خالی اسامیوں پربھرتی کی سمری منظور

محکمہ داخلہ نےوزیراعلیٰ سے ریسکیو1122 میں خالی اسامیوں پر بھرتیوں کی سفارش کی تھی

ویب ڈیسک : پیر 13مئی 2019
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نےریسکیو 1122 میں 1753 خالی اسامیوں پربھرتی کی اجازت دےدی، محکمہ داخلہ نے ریسکیو 1122 میں خالی اسامیوں پربھرتی کی سمری بھجوائی تھی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ریسکیو1122 میں خالی اسامیوں پر بھرتیوں کی سفارش کی تھی،اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب کوسمری بھجوائی گئی تھی، وزیراعلیٰ پنجاب نےریسکیو 1122 میں 1753 خالی اسامیوں پربھرتی کی اجازت دےدی، انہوں نےاجازت دیتےہوئےمعاملہ کابینہ کمیٹی کےسپردکردیا۔
ذرائع کاکہناتھاکہ کابینہ کمیٹی کی منظوری کےبعد 1122 کی خالی اسامیوں پربھرتی ہوگی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے