بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کی تجویز

چالیس فیصد بجٹ تعلیم صحت اور صاف پانی کی مد میں تجویز کیا جا رہا ہے

ویب ڈیسک : 19مئی 2019
لاہور : پنجاب حکومت کی بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 275 سے 278 بلین تجویز کئے گئے ہیں، جو کہ ماضی کی نسبت کم ہیں، حکومت کی جانب سے چالیس فیصد بجٹ تعلیم صحت اور صاف پانی کی مد میں تجویز کیا جا رہا ہے، بجٹ جون کے دوسرے ہفتہ پیش کیا جائے گا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے