سیمنٹ سستا ہوگیا

سیمنٹ کی بوری کی قیمت620 سے کم ہو کر450روپے ہوگئی

ویب ڈیسک : 23مئی 2019
کراچی : گھر تعمیر کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ سیمنٹ کی بوری کی قیمت620 سے کم ہو کر450روپےہوگئی ہے۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ سیمنٹ کی قیمت اس قدر کم ہوئی ہے۔سیمنٹ ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق سیمنٹ کی بوری کی قیمت620 سے کم ہو کر450روپے ہوگئی ہے۔ سیمنٹ ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق پہلی بار ہوا ہے کہ سیمنٹ کی قیمت اس قدر کم ہوئی ہے۔ سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو ریلیف ملے گا۔ذرائع کے مطابق طلب میں کمی،سیمنٹ بنانے والی کمپنیوں میں مقابلےکےباعث سیمنٹ سستا ہوا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے