شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو ہوگا

ویب ڈیسک : 27مئی 2019
اسلام آباد: شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو ہوگا۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے ذرائع کے مطابق مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الر حمن کی زیر صدارت محکمہ موسمیات کی عمارت کراچی میں ہوگا، زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مراکز میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہوگا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے