فواد چودھری کا لاہور میں سائنس میوزیم قائم کرنے کا اعلان

لاہور میں وزارت سائنس کی اربوں روپے کی زمین پر قبضہ گروپ کا راج ہے

ویب ڈیسک : 30مئی 2019
لاہور : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے لاہور میں سائنس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کردیاہے ۔فواد چودھری نے یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کیا ہے ۔فواد چودھری نے ٹوئٹر پر لکھا ’’آج جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ صرف لاہور میں وزارت سائنس کی اربوں روپے کی زمین پر قبضہ گروپ کا راج ہے، اس زمین کو واگزار کرانے اور سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ کیا ہے، انشااللہ٘ لاہور میں شاندار سائنس میوزیم بنائیں گے۔
Ch Fawad Hussain

@fawadchaudhry
آج جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ صرف لاہور میں وزارت سائنس کی اربوں روپے کی زمین پر قبضہ گروپ کا راج ہے، اس زمین کو واگزار کرانے اور سخت قانونی کاروائ کا فیصلہ کیا ہے، انشااللہ٘ لاہور میں شاندار سائنس میوزیم بنائیں گے۔
5,516
13:37 – 30 May 2019
Twitter Ads information and privacy
1,422 people are talking about this

فواد چودھری کی طرف سے اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے ردعملے کا اظہار کیا ، کچھ ٹویپس نے فواد چودھری کے اس اعلان کو سراہا جبکہ کچھ کی طرف سے تنقید سامنے آئی ۔ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا ’’چوہدری صاحب صرف ایک کام کر دیں، ایک ملکی ادارہ بنائیں جہاں آئی ٹی، مکینیکل، الیکٹریکل، الیکٹرونکس، سول ٹیکنالوجی کے ماہرین ملکی اشیاء کے لیے کام کریں ۔ جلد ہی گاڑیوں سے لیکر ،موبائل فون اور الیکٹرونکس سمیت ہر چیز میڈ ان پاکستان ہو گی، تب ہی ملک ترقی کریگا۔
Ch Fawad Hussain

@fawadchaudhry
· 1h
آج جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ صرف لاہور میں وزارت سائنس کی اربوں روپے کی زمین پر قبضہ گروپ کا راج ہے، اس زمین کو واگزار کرانے اور سخت قانونی کاروائ کا فیصلہ کیا ہے، ان شااللہ٘ لاہور میں شاندار سائنس میوزیم بنائیں گے۔
Asghar
@Engr_Asghar91
چوہدری صاحب صرف ایک کام کر دیں۔۔
ایک ملکی ادارہ بنائیں ۔ جہاں آئی ٹی، مکینیکل، الیکٹریکل، الیکٹرونکس، سول ٹیکنالوجی کے ماہرین ملکی اشیاء کے لیے کام کریں ۔ جلد ہی گاڑیوں سے لیکر ،موبائل فون اور الیکٹرونکس کی سمیت ہر چیز میڈ ان پاکستان ہو گی ۔۔
تب ہی ملک ترقی کریگا

4
13:42 – 30 May 2019
Twitter Ads information and privacy
See Asghar’s other Tweets

ایک اور صارف نے لکھا’’ ہماری قوم کی طبعیت میوزیم میں جا کے انجوائے کرنے اور سیکھنے والی نہیں ہے۔ تعلیم اور شعور کی پہلے ہی کمی ہے اس لیے میوزیم کے بجائے سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے ریسرچ انسٹیوٹ بنائیں یہ زیادہ بہتر رہے گا۔ ‘‘
Ch Fawad Hussain

@fawadchaudhry
· 1h
آج جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ صرف لاہور میں وزارت سائنس کی اربوں روپے کی زمین پر قبضہ گروپ کا راج ہے، اس زمین کو واگزار کرانے اور سخت قانونی کاروائ کا فیصلہ کیا ہے، انشااللہ٘ لاہور میں شاندار سائنس میوزیم بنائیں گے۔
𝕬𝖜𝖆𝖎𝖘 𝕸. 𝕶𝖆𝖒𝖇𝖔𝖍
@Kamboh_AK_
ہماری قوم کی طبعیت میوزیم میں جا کے انجوائے کرنے اور سیکھنے والی نہیں ہے۔ تعلیم اور شعور کی پہلے ہی کمی ہے اس لیے میوزیم کے بجائے سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے ریسرچ انسٹیوٹ بنائیں یہ زیادہ بہتر رہے گا
713:54 – 30 May 2019
Twitter Ads information and privacy
See 𝕬𝖜𝖆𝖎𝖘 𝕸. 𝕶𝖆𝖒𝖇𝖔𝖍 ‘s other Tweets
ایک صارف نے مزاحیہ انداز میں سوال بھی اٹھا دیا۔ شعیب میر نامی ٹویپ نے لکھا ۔ ’’ارے میاں سائنس میوزیم میں رکھو گے کیا؟ کوئی ریسرچ کا ادارہ بناؤ تاکہ یہ ملک کچھ ترقی کرے ناکہ ایک اور عجائب گھر بنا کر پیسے کا ضیاع کرو گے۔‘‘
Ch Fawad Hussain

@fawadchaudhry
· 1h
آج جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ صرف لاہور میں وزارت سائنس کی اربوں روپے کی زمین پر قبضہ گروپ کا راج ہے، اس زمین کو واگزار کرانے اور سخت قانونی کاروائ کا فیصلہ کیا ہے، انشااللہ٘ لاہور میں شاندار سائنس میوزیم بنائیں گے۔
میانہ روی کامتلاشی
@shoaibamir
ارے میاں سائنس میوزیم میں رکھو گے کیا؟
کوئی ریسرچ کا ادارہ بناؤ تاکہ یہ ملک کچھ ترقی کرے ناکہ ایک اور عجائب گھر بنا کر پیسے کا ضیاع کرو گے۔

1
13:43 – 30 May 2019
Twitter Ads information and privacy
See میانہ روی کامتلاشی’s other Tweets
واضح رہے فواد چودھری وزارت اطلاعات چھوڑنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خاصے متحرک دکھائی دے رہے ہیں۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے27مئی کو دعویٰ کیا تھا کہ انشااللہ آئندہ چند ماہ بعد عوام تمام ادائیگیاں موبائل فون کے ذریعے کریں گے جس میں بس کے کرائے سے لے کر گاڑی خریدنے تک کا عمل شامل ہے۔

وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کیا ۔

فواد چودھری نے کہا کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج موبائل فون کو کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کے متبادل کے طور پر متعارف کرانا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ پیغام میں واضح کیا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے