بزرگ خاتون سے بدتمیزی کرنے والا پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

ویب ڈیسک : 21ستمبر 2019
لاہور:بزرگ خاتون سےبدتمیزی کی کڑی سزا مل گئی۔ سی پی اوآفس کے گیٹ پر خاتون کےساتھ بد کلامی کرنیوالا پولیس اہلکارمحمد آصف کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔
اہلکار دوران انکوائری تسلی بخش جواب نہ دےسکا، ڈی ایس پی سید ریاض علی شاہ نے سخت سزا دینے کی سفارش کی تھی۔
آئی جی پنجاب عارف نواز کا کہنا تھا کہ شہریوں سےبدتمیزی کرنیوالوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں،ذمہ داروں کیخلاف محکمانہ کارروائی میں ہرگز تاخیر نہ کی جائے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے