سانحہ چونیاں: 50 لاکھ روپے انعام کون لے گا، پولیس اور فرانزک افسروں میں دوڑ

ویب ڈیسک : 04اکتوبر2019
قصور:بچوں سے زیادتی اور قتل کے ملزم سہیل عمران کی گرفتاری پر 50 لاکھ کا انعام حاصل کرنے کی دوڑ میں پنجاب فرانزک ایجنسی اور محکمہ پولیس آمنے سامنے آگئے، اپنی اپنی کارکردگی کی رپورٹ اعلی حکام کو بھیجی جانے لگی۔
سانحہ چونیاں میں مبینہ ملوث ملزم سہیل شہزاد کی گرفتاری پر پنجاب حکومت کی جانب سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا جس کو حاصل کرنے کی دوڑ میں پنجاب فرانزک ایجنسی اور محکمہ پولیس آمنے سامنے آگئے، دونوں محکمے ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کر کے اعلی حکام کو کارکردگی کی رپورٹ سینڈ کرنے لگے، اب یہ انعام کس محکمہ کو ملنا ہے یہ فیصلہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کریں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے