وزیراعظم دو دن اہلخانہ کے ساتھ بنی گالہ میں گزاریں گے،سرکاری مصروفیات ترک

ویب ڈیسک : 16 نومبر2019
اسلام آباد: طویل عرصے بعد وزیراعظم نے دو دن کیلئے سرکاری و پارٹی مصروفیات ترک کرنے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان ویک اینڈ اہلخانہ کے ساتھ بنی گالہ میں گزاریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کی ہفتہ اور اتوار کیلئے سرکاری و پارٹی مصروفیات کا شیڈول ختم کر دیا گیا، وزیراعظم دو روز تک بنی گالہ میں کوئی ملاقات یا کسی اجلاس کی صدارت نہیں کریںگے، عام طور پر عمران خان کی بنی گالہ میں ملاقاتیں اور پارٹی اجلاس منعقد کیے جاتے تھے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے