گلوکار ابرار الحق ہلال احمر کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک : 16نومبر2019
لاہور:معروف گلوکاراورتحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کو ہلال احمر کا چیئرمین تعینات کردیا گیا، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ابرار الحق کی تعیناتی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے احکامات پر کی گئی ہے، ابرار الحق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہیں اور نارووال سے الیکشن بھی لڑ چکے ہیں، ابرار الحق کی تعیناتی کے بعد ہلال احمر کے چیئرمین سعید الہی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے