کورونا، او آئی سی کے وزرائے خارجہ سطحی اجلاس ملتوی

ویب ڈیسک : 31مارچ 2020
اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائےخارجہ سطح کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق او آئی سی وزرائےخارجہ کا 47 واں سالانہ اجلاس نائجرمیں 3 اور 4 اپریل کو ہونا تھا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کرنا تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان کورون اکی صورتحال بہتر ہونے پر کیا جائے گا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے