کراچی میں بیکریاں صبح 8سے پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت

ویب ڈیسک : 03اپریل2020
کراچی میں تمام بیکریاں صبح 8 بجے سے پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی،
کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے حکومت کے احکامات کی روشنی میں نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس میں بیکریوں کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ:مٹھائی کی دکانیں بدستور مکمل طور پر بند رہیں گی
ریسٹورنٹس سے نہ ہوم ڈیلیوری یا ٹیک اوے کی اجازت نہیں ہوگی
تمام سپرمارکیٹس اور اسٹورز سماجی فاصلہ یقینی بنائیں
صنعتی علاقوں میں صرف دوائیں اور کھانے پینے کی ضروی اشیا بنانے والی فیکڑیوں کو کام کر نے کی اجازت ہے-

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے