admin

  • کالم/بلاگز

    ماہ محرم،چودہ اگست،مینار پاکستان اور عائشہ اکرم

    بہت عرصہ پہلے کسی ہندوستانی شاعرہ کی ایک نثری نظم پڑھی۔ میں آدھی رات کو اکیلی گھر جارہی تھی میں نے دیکھا کہ سامنے باگھ ہے میں نہیں ڈری چند قدم بعد میں نے دیکھا سامنے مردہے میں ڈر گئی یہ نظم ذہن سے چپک کر رہ گئی۔ ہر بار جب وطن عزیز میں کسی بچی کی عصمت دری ہوتی…

    Read More »
  • ایشیاء

    20سالہ جنگ ختم،افغانستان میں طالبان کی فتح

    کابل (نیوز مانیٹرنگ ڈیسک،فوٹو الجزیرہ)کابل پر قبضے اور افغانستان کے بیشتر حصے پر عملداری قائم کرنے کے بعد طالبان نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے خلیجی خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں جنگ ختم ہوگئی، اب ملک میں…

    Read More »
  • منتخب کالم

    ملک اوپر اٹھے چلا جارہا ہے

    وزیراعظم نے بجا ارشاد فرمایا کہ شفاف الیکشن کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم ضروری ہے لیکن وہ جزوی اختلاف کرنے کی اجازت مرحمت فرمائیں تو عرض کریں کہ ان کا یہ کہنا درست نہیں کہ یہ واحد طریقہ ہے۔ شفاف الیکشن اس کے بغیر بھی ہو سکتے ہیں اور ہم یہ 2018ء کے انتخابات میں اس کا ملک گیر تجربہ…

    Read More »
  • SINDH

    کراچی میں کیشن وین کا ڈرائیور20 کروڑ 50 لاکھ روپے لے اڑا

    کراچی: دو روز قبل آئی آئی چندریگر روڈ پر پیش آئی بڑی واردات کا مقدمہ درج کر کےڈرائیور کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب رقم لے جانے والا کیشن وین کا ڈرائیور اس وقت رقم لے کر رفو چکر ہوا جب اس کے دو ساتھی گاڑی میں 20 کروڑ سے زائد رقم چھوڑ کر بینک کے…

    Read More »
  • تازہ ترین

    اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں،وزیر اعظم

    اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقلیتوں کو یکساں حقوق کی فراہمی کے لیے پر عزم ہیں جبکہ ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے اقلیتوں کے فعال کردار کا اعتراف کرتے ہیں۔انہوں…

    Read More »
  • ایشیاء

    بھارت نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم اپنے آخری قونصل خانے کو بھی بند کردیا

    مانیٹرنگ ڈیسک: بھارت نے افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں قائم اپنے آخری قونصل خانے کو بھی بند کردیا اور اپنے شہریوں کو بھی وہاں سے نکال لیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے مشرقی افغانستان کے شہر میں موجود اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے فوجی جہاز بھیجا جہاں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز…

    Read More »
  • SINDH

    ویکسین لگوانے کے باوجود پولیس اہلکار کا کورونا سے انتقال

    کراچی(قافلہ نیوز) کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود ایک پولیس افسر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے میں تعینات اے ایس آئی 50 سالہ سکندر شاہ کی 20 روز قبل طبیعت خراب ہوئی تھی، جس پر اس کا…

    Read More »
  • تازہ ترین

    کراچی کے مسائل پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے:عمران خان

    کراچی(قافلہ نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل اور عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے حوالے سے جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ عمران اسمعیل، وزیر برائے منصوبہ بندی اسد…

    Read More »
  • پاکستان

    وزیراعظم کل بہاولپور کا دورہ کرینگے،وزیراعلی عثمان بزداراستقبال کرینگے

    لاہور: وزیراعظم عمران خان کل بہاول پور کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بہاول پور میں وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم کا استقبال کرنے کے لیے بہاولپور پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان کی آمد پر عثمان بزدار ان کا خیر مقدم کریں گے۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے…

    Read More »
  • زیر بحث

    عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں:بلاول بھٹو زرداری

    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کے لئے کچھ کرنے کو تیار نہیں، وفاقی حکومت کراچی سمیت سندھ کو پورے وسائل نہیں دے رہی، وفاقی حکومت کی سازشوں کے…

    Read More »