تازہ ترین

  • 20سالہ جنگ ختم،افغانستان میں طالبان کی فتح

    کابل (نیوز مانیٹرنگ ڈیسک،فوٹو الجزیرہ)کابل پر قبضے اور افغانستان کے بیشتر حصے پر عملداری قائم کرنے کے بعد طالبان نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے خلیجی خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں جنگ ختم ہوگئی، اب ملک میں…

    Read More »
  • اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں،وزیر اعظم

    اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کر رہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقلیتوں کو یکساں حقوق کی فراہمی کے لیے پر عزم ہیں جبکہ ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے اقلیتوں کے فعال کردار کا اعتراف کرتے ہیں۔انہوں…

    Read More »
  • کراچی کے مسائل پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے:عمران خان

    کراچی(قافلہ نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل اور عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے حوالے سے جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ عمران اسمعیل، وزیر برائے منصوبہ بندی اسد…

    Read More »
  • وزیراعظم کل بہاولپور کا دورہ کرینگے،وزیراعلی عثمان بزداراستقبال کرینگے

    لاہور: وزیراعظم عمران خان کل بہاول پور کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بہاول پور میں وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم کا استقبال کرنے کے لیے بہاولپور پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان کی آمد پر عثمان بزدار ان کا خیر مقدم کریں گے۔ اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے…

    Read More »
  • زیرزمین پانی نکالنے والوں سے ٹیکس وصولی کا فیصلہ

    کراچی(ویب ڈیسک)سندھ حکومت گھر گھر پانی پہنچانے اور ٹینکر مافیا کو لگام ڈالنے میں ناکام ہوگئی۔ صوبائی حکومت اب تک پانی کے منصوبے بھی مکمل کرنے میں بھی ناکام رہی ہے ۔اس کے باوجود سندھ حکومت نے عوام سے زیر زمین پانی نکالنے پر ایک روپیہ فی لٹر ٹیکس لینے کی تیار کرلی ہے۔ سندھ کابینہ کے اجلاس میں واٹر…

    Read More »
  • حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹادیا

    اسلام آباد:حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹاکر حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنےکی ہدایت کی اور حفیظ شیخ آج اپنے دفتر بھی نہیں آئے ۔ذرائع نے بتایا ہےکہ معاشی پالیسیوں اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے…

    Read More »
  • پنجاب میں یکم اپریل سےجزوی لاک ڈاؤن کا اعلان،شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی

    لاہور:پنجاب میں کورونا کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے کے باعث صوبے میں یکم اپریل سے تمام انڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس وقت ہم کورونا کی تیسری لہر کا مقابلہ کر رہے ہیں جو پہلے سے زیادہ…

    Read More »
  • کورونا کی تیسری لہرخطرناک،لاک ڈاؤن نہیں لگاسکتے،عوام احتیاط کریں:وزیراعظم

    اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے قوم کےنام پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر پہلی اور دوسری لہر سے زیادہ خطرناک ہے لہٰذا تاکید کرتا ہوں تیسری لہر میں بہت احتیاط کریں۔وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ایک سال احتیاط کی، کسی شادی میں گیا نہ کسی ریسٹورنٹ میں کھانا…

    Read More »
  • کورونا پھیلاؤوالے علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن کافیصلہ

    اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عالمی وبا کے کیسز بڑھنے کے باعث ملک بھر میں انڈور اور آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔این سی او سی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری اعلامیے میں بتایا گیا…

    Read More »
  • کورونا:ملک میں8ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ کیس رپورٹ

    اسلام آباد: ملک میں کورونا سے مزید 63 افراد انتقال کرگئے اور 4300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جو 8 ماہ بعد ایک روز میں رپورٹ ہونے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42418 ٹیسٹ…

    Read More »