دنیا

  • سوڈان کے سابق وزیراعظم کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

    خرطوم: سوڈان کے سابق وزیراعظم کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔سوڈان کے سابق وزیراعظم 84 سالہ صادق المہدی گزشتہ تین ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جمعرات کے روز انتقال کرگئے۔ صادق المہدی سوڈان کے آخری منتخب جمہوری وزیراعظم تھے جنہیں 1989 میں سوڈان کے سابق فوجی…

    Read More »
  • ایتھنز کی پہلی مسجد میں نماز کی ادائیگی کا آغاز

    ایتھنز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز کی پہلی مسجد میں نماز کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا ہے۔ مسجد کی منصوبہ بندی اور اس کی تعمیر میں 14 سال کا عرصہ لگا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونان کی وزارت تعلیم و مذہبی امور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایتھنز جامع مسجد دو نومبر سے کھول دی گئی ہے۔…

    Read More »
  • سعودی عرب اور یواےای محفوظ ترین ممالک قرار

    ریاض (قافلہ نیوز )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات دنیا میں امن وامان کی صورت حال کے حوالے سے کیے گئے نئے گیلپ پول میں دنیا کے دس محفوظ ترین ممالک میں شامل قرار پائے ہیں۔ گیلپ کے 2020ء کے امن وامان کے اشاریے میں دنیا کے 144ممالک کے لوگوں سے ان کے خود کو محفوظ سمجھنے کے بارے میں…

    Read More »
  • امریکی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    ویب ڈیسک : 29جون2020 تہران: ایران نےامریکی ڈرون حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کےقتل پر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران حکومت نے بغداد ایئرپورٹ پر امریکی ڈورن حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر امریکی صدر سمیت دیگر دو درجن سے زائد افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے…

    Read More »
  • بھارت میں بندر کو عمر قید کی سزا

    ویب ڈیسک| 17 جون 2020 نئی دہلی: بھارت میں بندر کو 250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے چڑیا گھر میں ایک بندر کو 250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کو قتل کرنے…

    Read More »
  • بھارت اور چین سرحد پر امن بحال رکھنے پر متفق

    لداخ میں سائنوانڈیا باؤنڈری پر جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے 2 روز بعد چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے مابین فون پر رابطہ ہوا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے متنازع ہمالیائی سرحد پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ 2 طرفہ معاہدوں کی پاسداری پر…

    Read More »
  • سورج کی تپش کورونا وائرس کو جلد تباہ کرسکتی ہے،امریکی ماہرین

    واشنگٹن: امریکی ماہرین کے مطابق سورج کی تپش کورونا وائرس کو جلد تباہ کرسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی سرکاری لیبارٹری کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سورج کی تپش کے ساتھ ہی کورونا وائرس کا خاتمہ ہو سکے گا۔ دوسری جانب امریکی محکمہ داخلہ نے…

    Read More »
  • کینیڈا کے مشرقی صوبے نواوا اسکوشیا میں فائرنگ ، 16 افراد ہلاک

    ویب ڈیسک : 20اپریل2020 اوٹاوا: کینیڈا کے مشرقی صوبے نواوا اسکوشیا میں فائرنگ سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس کا یونیفارم پہن کر عوام پر فائرنگ کی جس سے ایک خاتون پولیس افسر بھی ہلاک ہوئیں۔ پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیبریل وارٹ…

    Read More »
  • سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کو طواف کے لیے کھول دیا

    ویب ڈیسک : 31مارچ 2020 مکہ مکرمہ:سعودی حکومت نے محدود تعداد میں مطاف (خانہ کعبہ کے صحن) میں طواف کرنے کی اجازت دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حرمین کے اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘مطاف پر طواف کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘لوگوں کی محدود…

    Read More »
  • کوروناوائرس سے دنیا میں 39 ہزار سے زائد افراد ہلاک

    ویب ڈیسک : 31مارچ 2020 دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد آٹھ لاکھ انیس ہزار سے تجاوز کر گئی جب کہ انتالیس ہزار سات سو 94 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں ایک لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد نے جان لیوا بیماری سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ چین میں پچھتر، اسپین میں ساڑھے سولہ ہزار سے زائد…

    Read More »