ایشیاء

  • بھارت میں بندر کو عمر قید کی سزا

    ویب ڈیسک| 17 جون 2020 نئی دہلی: بھارت میں بندر کو 250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے چڑیا گھر میں ایک بندر کو 250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کو قتل کرنے…

    Read More »
  • بھارت اور چین سرحد پر امن بحال رکھنے پر متفق

    لداخ میں سائنوانڈیا باؤنڈری پر جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے 2 روز بعد چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے مابین فون پر رابطہ ہوا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے متنازع ہمالیائی سرحد پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ 2 طرفہ معاہدوں کی پاسداری پر…

    Read More »
  • بھارت نے سرحد پر اینٹی ٹینک میزائل نصب کر دیے

    ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 نئی دہلی: پڑوسی ملک بھارت نے سرحد پر اینٹی ٹینک میزائل سمیت دیگر میزائل نصب کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت شر انگیزیوں کے لیے پھر سے پر تولنے لگا، سرحدوں پر غیرمعمولی نقل و حرکت بڑھا دی گئی ہے۔بھارت نے پاک انڈیا بارڈر پر براہموس اور اسپائک میزائل نصب کر دیے ہیں، جس پر…

    Read More »
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر جاری، نام نہاد آپریشن میں تین نوجوان شہید، پانچ گرفتار

    ویب ڈیسک : 26 نومبر2019 سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا جبر جاری ہے، وادی میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو آج 114 روز ہو گئے۔ ضلع پلوامہ میں ظالمانہ کارروائی کے دوران تین نوجوانوں کو شہید، سو پور میں 5 کشمیریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ فورسز کی فائرنگ سے متعدد نوجوان زخمی ہو گئے، بھارتی ظلم کے خلاف…

    Read More »
  • مقبوضہ کشمیرمیں 113ویں روز بھی کرفیو برقرار

    ویب ڈیسک : 25 نومبر2019 سری نگر: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 113 واں روز ہے، وادی میں اسکول، کالجز اور تجارتی مراکز بند ہیں، مقبوضہ وادی میں نظام زندگی پوری طرح مفلوج ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت بدستور جاری ہے اور وادی میں لاک ڈاؤن…

    Read More »
  • بھارتی حکومت کی شدت پسندی، آگرہ شہر کا نام تبدیل کرنے کی تیاری

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے آگرہ شہر کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ نے تاریخی شہر آگرہ کا نام تبدیل کر کے ’اگروان‘ رکھنے کا فیصلہ کرلیا، اس ضمن وزیراعلیٰ نے امبیڈکر یونیورسٹی کے تاریخ دانوں کو…

    Read More »
  • مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاون کا 106واں روز

    ویب ڈیسک : 18 نومبر2019 سرینگر: غاصب اور قابض بھارتی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بدترین لاک ڈاون اور کرفیو کا آج 106 واں روز ہے اور کشمیری عالمی برادری کی بے حسی پر نوحہ کناں ہیں۔ پوری وادی میں لوگ بدستور گھروں میں محصور ہیں اور انہیں اشیاء خوردونوش اور ادویات کی شدید قلت…

    Read More »
  • بھارتی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

    ویب ڈیسک : 16نومبر2019 بھارتی بحریہ کا لڑاکا طیارہ ‘مگ 29 کے’ مبینہ طور پر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ہندوستان ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور گوا سے پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی بحریہ کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا کہ ‘تربیتی مشن کے…

    Read More »
  • بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی زمین پر مندر تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

    ویب ڈیسک : 09نومبر2019 نئی دہلی: بھارت کی عدالت عظمیٰ نے بابری مسجد کی زمین پر مندر تعمیر کرنے اور مسلمانوں کو متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت 16 اکتوبر کو مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے…

    Read More »
  • قابض بھارتی فورسز نے پلوامہ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیئے

    ویب ڈیسک : 23اکتوبر2019 سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی سرچ آپریشن کی آڑ میں دہشت گردی جاری ہے، پلواما میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں میں بھارتی فوج کے خلاف شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری تسلط 80 ویں روز میں داخل ہوگیا،…

    Read More »