سوشل میڈیا

  • ریسکیو اہلکاروں نے 13 فٹ لمبے زہریلے کوبرا سانپ کو پکڑلیا

    ویب ڈیسک : 15اکتوبر2019 بنکاک: جنوبی تھائی لینڈ کے ایک رہائشی علاقے کی گٹر لائن سے 13 فٹ لمبا خطرناک اور زہریلا کوبرا سانپ برآمد ہوا ہے، سانپ کے پکڑے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سب ہی سانپ زہریلی نہیں ہوتے تاہم اگر بھلے وہ زہریلے نہ ہوں لیکن ان کی موجودگی ہی دہشت قائم کرنے کے لیے کافی ہے اور…

    Read More »
  • دبئی:طاقتورشخص نے بس کھینچ کرسب کو حیران کردیا

    ویب ڈیسک| 09اکتوبر2019 دبئی:طاقت ور شخص نے 9 ٹن کی اسکول بس کھینچ کر سب کو حیران کردیا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں طاقتور شخص لیری ویلز ولیمز نے طالب علموں سے بھری ہوئی 9 ٹن کی اسکول بس کھینچ کر شائقین کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔دبئی میں اسکول کے باہر اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا…

    Read More »
  • محبت کی انوکھی مثال،2فٹ کا دلہا،6فٹ کی دلہن بیالایا

    ویب ڈیسک| 05اکتوبر2019 اوسلو:ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں شادی کی ایک ایسی تقریب منعقد ہوئی جس میں برہان چشتی عرف بوبو اور فوزیہ پر مشتمل پاکستانی جوڑے نے اس بات کا ثبوت دیا کہ محبت انسان کی شخصیت اور کردار سے کی جاتی ہے نہ کہ اس کی جسمانی بناوٹ سے۔برہان چشتی جنہیں ان کی اہلیہ فوزیہ پیار سے بوبو…

    Read More »
  • فیس بک کا نیوز ٹیب سیکشن متعارف کرانے کا اعلان

    ویب ڈیسک : 21 اگست 2019 سان فرانسسکو: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک گزشتہ چند سال سے روایتی میڈیا کے لیے ایک چیلنج بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ چند سال سے دنیا بھر کے لوگ معلومات اور خبروں کے حصول کے لیے روایتی میڈیا کے بجائے فیس بک اور ٹوئٹر جیسے پلیٹ فارم پر زیادہ انحصار…

    Read More »
  • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس ایک بار پھر معطل

    ویب ڈیسک :04اگست 2019 لاہور: دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے سے مختلف فیچرز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہوا۔ شام 6 بجے کے بعد سے مختلف ممالک میں صارفین کو اکاﺅنٹس میں لاگ ان ہونے، پوسٹ کرنے یا شیئرنگ کرنے میں مسائل کا سامنا رہا۔ ویب سائٹس کی ٹریکنگ کرنے…

    Read More »
  • واٹس ایپ کا ملٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 31جولائی 2019 نیویارک: پیغام رسانی کی مقبول موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت وہ ایک ہی نمبر دو ڈیوائسز پر استعمال کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق معروف موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ آئے روز صارفین کی سہولت کے لئے نت نئے فیچرز متعارف کراتی ہے، ٹیکنالوجی…

    Read More »
  • خبردار! اپنے پاس ورڈ اور آن لائن معلومات فیملی اور دوستوں کو دینے سے گریز کریں

    ویب ڈیسک : 26جولائی 2019 رائٹرز: سال 2019 کے پہلے عشرے میں دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا چوری ہونے کے واقعات میں 60 فیصد اضافہ ہوا۔ سائبرسیکورٹی فرم کاسپرکی سے متعلق ایک رپورٹ کے مطابق پاس ورڈ چوری کرنے والے وائرس کے ذریعے بڑے پیمانے پر بھارت، برازیل، جرمنی، روس اور امریکہ میں صارفین کی ایک…

    Read More »
  • حجاب کے خلاف ٹویٹس پرامریکی ’ مس مشی گن‘ اپنے اعزاز سے محروم

    ویب ڈیسک : 25جولائی 2019 واشنگٹن:امریکا میں حجاب اور سیاہ فاموں کے خلاف نازیبا ٹویٹ کرنے پر 20 سالہ خوبرو حسینہ کیتھی زو سے ’مس مشی گن‘ کا اعزاز واپس لے لیا گیا ہے۔ امریکا میں مقابلہ حسن میں کامیابی حاصل کرکے ’مس مشی گن‘ کا اعزاز حاصل کرنے والی 20 سالہ کیتھی زو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

    Read More »
  • یہ دردناک ویڈیو دیکھ کر آپ کو اپنے انسان ہونے پر شرم آئے گی

    ویب ڈیسک : منگل 16جولائی 2019 ہم انسانوں نے اس زمین پر اس طرح ترقی کی ہے کہ ہم دوسرے جانداروں کی موجودگی بھی بھلا بیٹھے ہیں۔ زمین کے وسائل کا بے دریغ استعمال اور چیزوں کو ایک بار استعمال کر کے بے دردی سے پھینک دینا ہماری عادت بن چکا ہے۔ اس معمول میں ہم یہ بھول گئے ہیں…

    Read More »
  • ڈیٹا اسکینڈل: فیس بک پر 5 بلین ڈالر کا جرمانہ عائد

    ویب ڈیسک : 13جولائی 2019 سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر تاریخ کے سب سے بڑے ڈیٹا اسکینڈل میں 5 بلین ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر87 ملین صارفین کے ڈیٹا کواستعمال کرنے سے متعلق تاریخ کے سب سے بڑے جرمانے 5 بلین ڈالرز کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق…

    Read More »