عالمی حالات

  • امریکی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

    ویب ڈیسک : 29جون2020 تہران: ایران نےامریکی ڈرون حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کےقتل پر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران حکومت نے بغداد ایئرپورٹ پر امریکی ڈورن حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر امریکی صدر سمیت دیگر دو درجن سے زائد افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے…

    Read More »
  • بھارت اور چین سرحد پر امن بحال رکھنے پر متفق

    لداخ میں سائنوانڈیا باؤنڈری پر جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے 2 روز بعد چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے مابین فون پر رابطہ ہوا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے متنازع ہمالیائی سرحد پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ 2 طرفہ معاہدوں کی پاسداری پر…

    Read More »
  • کینیڈا کے مشرقی صوبے نواوا اسکوشیا میں فائرنگ ، 16 افراد ہلاک

    ویب ڈیسک : 20اپریل2020 اوٹاوا: کینیڈا کے مشرقی صوبے نواوا اسکوشیا میں فائرنگ سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس کا یونیفارم پہن کر عوام پر فائرنگ کی جس سے ایک خاتون پولیس افسر بھی ہلاک ہوئیں۔ پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیبریل وارٹ…

    Read More »
  • افغان امن معاہدہ کے بعد امریکا کا طالبان پر پہلا حملہ ، طالبان ملٹری کمیشن چیف ہلاک

    ویب ڈیسک : 04مارچ 2020 کابل : امن معاہدے کے بعد امریکی فوج نے طالبان پر پہلا حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں طالبان ملٹری کمیشن کے چیف سمیت تین طالبان مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق امن معاہدے کے بعد امریکی فوج نے افغانستان میں طالبان پرپہلا فضائی حملہ کردیا، ،افغان وزارت داخلہ کا کہناہے کہ حملے میں طالبان ملٹری…

    Read More »
  • شام پر حملہ: امریکا نے ترکی پرپابندیاں عائد کردیں، ٹرمپ کی دھمکی

    ویب ڈیسک : 15اکتوبر2019 واشنگٹن: شام پر ترک حملے کے بعد امریکا نے ایکشن لیتے ہوئے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں جب کہ صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو برباد کرنے کےلیے مکمل تیار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ترکی کی وزارت دفاع اور توانائی پر پابندیاں عائد کی گئی…

    Read More »
  • سعودی عرب کے قریب ایرانی تیل بردار جہاز پر میزائلوں سے حملہ

    ویب ڈیسک : 11اکتوبر2019 دبئی: ایران کے سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جدہ کی بندرگاہ کے قریب ایک ایرانی تیل بردار جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے جس سے اس میں آگ لگ گئی۔ ایرانی ٹیلی وژن نے نیشنل ایرانین نیشنل کمپنی کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکے کے باعث دو تیل بردار جہازوں…

    Read More »
  • ٹرمپ اور مودی گٹھ جوڑ بے نقاب

    ویب ڈیسک : 23ستمبر 2019 ہوسٹن: مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی غیر معمولی گرم جوشی نے دونوں رہنماؤں کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیوسٹن میں بھارتی وزیراعظم کے اعزاز میں ہونے والے جلسے میں…

    Read More »
  • روسی افواج نے شام کو فضائی حملے سے بچالیا: اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    ویب ڈیسک : 22ستمبر 2019 دمشق: روسی افواج نے ایک مرتبہ پھر شام کو اس وقت فضائی حملے کا نشانہ بننے سے بچا لیا جب اس نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا۔ مار گرایا جانے والا ڈرون طیارہ ملک کے دارالحکومت دمشق میں اپنے ہدف کی جانب تیزی سے بڑھ رہا تھا۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی افواج نے…

    Read More »
  • سعودی عرب نے تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا

    ویب ڈیسک : 19ستمبر 2019 ریاض : سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ تیل کی تنصیبات پر حملے کے لئے استعمال کئے گئے ہتھیاروں کے ملبے سے ثابت ہوتا ہے کہ اس کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ڈرونز حملے کے شواہد پیش کرتے ہوئے کہا کہ…

    Read More »
  • سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کا رد عمل دینے کے لیے تیار ہیں:ٹرمپ

    ویب ڈیسک : پیر 16ستمبر 2019 واشنگٹن:مشرق وسطیٰ میں ایران امریکا کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے جبکہ امریکا کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر ہونے والے حملے کا رد عمل دینے کے لیے تیار ہے جبکہ اس کے لیے واشنگٹن نے اہداف بھی لاک کرلیے ہیں۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

    Read More »