عالمی طاقتیں

  • امریکا کا مقبوضہ کشمیر پر عائد پابندیاں نرم کرنے کیلئے بھارت پر دباؤ

    ویب ڈیسک : 27ستمبر 2019 نیویارک:امریکا نے بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر لگائی گئی پابندیاں فوری طور پر نرم کی جائیں اور اس کے ساتھ ہی امریکی صدر کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بھی کیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی اعلیٰ عہدیدار برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ ہم پابندیاں ختم…

    Read More »
  • ٹرمپ اور مودی گٹھ جوڑ بے نقاب

    ویب ڈیسک : 23ستمبر 2019 ہوسٹن: مقبوضہ کشمیر میں سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی غیر معمولی گرم جوشی نے دونوں رہنماؤں کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیوسٹن میں بھارتی وزیراعظم کے اعزاز میں ہونے والے جلسے میں…

    Read More »
  • روسی افواج نے شام کو فضائی حملے سے بچالیا: اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    ویب ڈیسک : 22ستمبر 2019 دمشق: روسی افواج نے ایک مرتبہ پھر شام کو اس وقت فضائی حملے کا نشانہ بننے سے بچا لیا جب اس نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا۔ مار گرایا جانے والا ڈرون طیارہ ملک کے دارالحکومت دمشق میں اپنے ہدف کی جانب تیزی سے بڑھ رہا تھا۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی افواج نے…

    Read More »
  • افغان امن معاہدہ: منسوخ ہو گیا لیکن کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

    ویب ڈیسک : 08 ستمبر 2019 واشنگٹن: افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان دوحہ، قطر میں ہونے والے مذاکرات کے نویں دور سے وابستہ تمام امیدیں چند گھنٹے قبل اس وقت دم توڑ گئیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں اعلان کردیا ہے کہ مذاکرات کا جاری عمل…

    Read More »
  • امریکی وزیر خارجہ کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط سے انکار

    ویب ڈیسک : 05 ستمبر 2019 واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پومپیو سمجھتے ہیں کہ دستخط کرنا طالبان کو اصل سیاسی قوت کے طور پر تسلیم کرنے کے مترادف ہوگا تاہم امریکی وزیر خارجہ کے دفتر نے…

    Read More »
  • مودی کی مکارانہ چال،ٹرمپ کو مسئلہ کشمیرپرغلط حقائق پیش

    ویب ڈیسک : 26 اگست 2019 پیرس:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور باہمی طور پر مسئلہ کشمیر کو حل کر سکتے ہیں، تاہم ہم ان دونوں ممالک کی مدد کے لیے موجود ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جی-7 کانفرنس کے موقع پر امریکا کے صدر…

    Read More »
  • بھارت سے کشمیرپر قبضہ ختم کرے،امریکی قانون سازوں کامطالبہ

    ویب ڈیسک : 22 اگست 2019 واشنگٹن: 5 اگست سے پابندی کا شکار مقبوضہ کشمیر کے مظلوم شہریوں کی آواز امریکا میں بھی سنی گئی ہے جہاں اہم اراکین کانگریس نے نئی دہلی پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ وادی سے قبضہ ختم کر کے کشمیریوں کو بولنے کی اجازت دی جائے۔امریکی کانگریس کی ہاؤس کمیٹی برائے آرمڈ سروسز کے…

    Read More »
  • امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پر ثالثی کی پیشکش کردی

    ویب ڈیسک : 21اگست 2019 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم سے اس ہفتے ملاقات میں کشمیر پر بات کروں گا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ کشمیرایک پیچیدہ مسئلہ ہے وہاں ہندو بھی ہیں اورمسلمان…

    Read More »
  • صدرٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے میدان میں آ گئے

    ویب ڈیسک : 20 اگست 2019 واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے مسئلہ کشمیر پر نریندر مودی اور عمران خان سے بات کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت سے کشمیر پر کشیدگی کم کرنےکی درخواست کی ہے اور اس حوالے…

    Read More »
  • ٹرمپ نے افغانستان سےامریکی فوج کے جلد انخلا کااشارہ دےدیا

    ویب ڈیسک : 17اگست 2019 امریکا افغانستان میں طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گیا جہاں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کی تیاری کا اشارہ دے دیا۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت امریکا کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان سے…

    Read More »