عالمی میڈیا

  • سورج کی تپش کورونا وائرس کو جلد تباہ کرسکتی ہے،امریکی ماہرین

    واشنگٹن: امریکی ماہرین کے مطابق سورج کی تپش کورونا وائرس کو جلد تباہ کرسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کی سرکاری لیبارٹری کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سورج کی تپش کے ساتھ ہی کورونا وائرس کا خاتمہ ہو سکے گا۔ دوسری جانب امریکی محکمہ داخلہ نے…

    Read More »
  • آزادی صحافت کی مہم:آسٹریلیا کے اخباروں نے پہلا صفحہ سینسرکردیا

    ویب ڈیسک:21اکتوبر2019 سڈنی:آسٹریلیا کے اخبارات نے پیر کے روز حکومت کے سیکریٹ ایکٹ اور آزادی صحافت پر کریک ڈاؤن کے خلاف میڈیا کے اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاجاً اپنا پہلے صفحے کو سینسر کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق قومی و مقامی اخبارات جن میں دی آسٹریلین، دی سڈنی، مارننگ ہیرالڈ اور…

    Read More »
  • وہ ہوٹل جہاں کسٹمر شوق سے سیوریج کا پانی پیتے ہیں

    ویب ڈیسک : 20اکتوبر2019 برسلز:کوئی بھی شخص سیوریج کا پانی پینا پسند نہیں کے گا لیکن بیلجیئم کے شہر کورنے میں واقع ریسٹورنٹ میں آنے والے مہمانوں کو پینے کے لیے سیوریج کا ری سائیکل کردہ پانی پیش کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہوٹل گسٹ ایواکس میں آنے والے تمام کسٹمرز کو باتھ روم…

    Read More »
  • ایٹمی جنگ ہوئی تو دس کروڑ افراد مارے جائیں گے،امریکی جریدہ

    ویب ڈیسک : جمعرات03اکتوبر2019 واشنگٹن: جنوبی ایشیا کی دو جوہری طاقتیں مسئلہ کشمیر پرایک دوسرے کے مدمقابل ہیں لیکن عالمی دنیا نے مسلسل خاموشی اختیار کررکھی ہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک کے مابین کشیدگی روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔ بدقسمتی سے بعض عناصر موجود تناؤ کی کیفیت میں جنگ کی باتیں کرکے حالات کو مزید مخدوش بنارہے ہیں…

    Read More »
  • مودی کی مکارانہ چال،ٹرمپ کو مسئلہ کشمیرپرغلط حقائق پیش

    ویب ڈیسک : 26 اگست 2019 پیرس:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور باہمی طور پر مسئلہ کشمیر کو حل کر سکتے ہیں، تاہم ہم ان دونوں ممالک کی مدد کے لیے موجود ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جی-7 کانفرنس کے موقع پر امریکا کے صدر…

    Read More »
  • بھارت نے کشمیریوں سے ان کی بڑی شناخت چھین لی

    ویب ڈیسک | 26اگست 2019 سرینگر:بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ریاستی جھنڈے کو سرینگر کے سول سیکرٹریٹ اور دوسری سرکاری عمارتوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ جموں و کشمیر کو آئینِ ہند کی دفعہ 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور متنازعہ ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کر کے وفاق کے زیرِ انتظام علاقے…

    Read More »
  • کشمیر پر حالیہ تنازع سے جوہری جنگ کے خدشات میں اضافہ ہوگیا،امریکی تھنک ٹینک

    ویب ڈیسک : 25 اگست 2019 واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں اور مقبوضہ جموں اور کشمیر کی حالیہ صورت حال جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے لیے چنگاری فراہم کرسکتی ہے۔ جیو پولیٹیکل انٹیلی جنس پلیٹ فارم، اسٹریٹ فور کی جانب سے…

    Read More »
  • امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پر ثالثی کی پیشکش کردی

    ویب ڈیسک : 21اگست 2019 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم سے اس ہفتے ملاقات میں کشمیر پر بات کروں گا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ کشمیرایک پیچیدہ مسئلہ ہے وہاں ہندو بھی ہیں اورمسلمان…

    Read More »
  • کم عمربیوی کوطلاق کیوں دی؟ملائیشیا کے بادشاہ نے اصل وجہ بتا دی

    ویب ڈیسک : 28جولائی 2019 ملائیشیا: گزشتہ دنوں خبر سامنے آئی تھی کہ ملائیشیا کے سابق بادشاہ سلطان محمد پنجم نے شادی کے محض ایک سال بعد اپنی کم عمر اہلیہ کو طلاق دے دی۔رپورٹس کے مطابق سلطان محمد پنجم نے خود سے 23 برس کم عمر روسی نژاد اہلیہ ریحانا کو شادی کے ایک سال بعد اور بچے کی…

    Read More »
  • وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ،عالمی میڈیا نے کیا لکھا؟

    ویب ڈیسک : 24جولائی 2019 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ امریکہ کو عالمی میڈیا بشمول امریکی میڈیا نے بھرپور کوریج دی ہے۔ امریکہ کے مؤقراخبار نیویارک ٹائمز نے وزیراعظم عمران خان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے حوالے سے صفہ اول پر بڑی سرخی لگاتے ہوے لکھا کہ ’’ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان مسٔلہ کوجلد حل کرنے…

    Read More »