عالم اسلام

  • حوثی باغیوں کاسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ

    ریاض: حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ٹینک میں آگ بھرک اٹھی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہر خمیس مشیط اور نجران سمیت دیگر علاقوں کو حوثی باغیوں کی جانب سے بارودی ڈرون سے نشانہ بنایا گیا تاہم سعودی اتحادی افواج نے ان حملوں کو ناکام…

    Read More »
  • اسرائیل کے انتخابات میں اسلام پسندپارٹی کی زبردست کامیابی

    ویب ڈیسک: اسرائیل کے انتخابات میں اسلام پسند یونائیٹڈ عرب لسٹ (رعام) پارٹی زبردست کامیابی حاصل کرکے پارلیمنٹ میں بطور کنگ میکر داخل ہوگئی ہے۔خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق رعام پارٹی کے قائد منصور عباس نے ماضی میں دیگر عرب جماعتوں کے مؤقف کے برعکس اسرائیلی حکومت میں شمولیت کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا تھا۔منصور…

    Read More »
  • سوڈان کے سابق وزیراعظم کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

    خرطوم: سوڈان کے سابق وزیراعظم کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔سوڈان کے سابق وزیراعظم 84 سالہ صادق المہدی گزشتہ تین ہفتوں سے کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جمعرات کے روز انتقال کرگئے۔ صادق المہدی سوڈان کے آخری منتخب جمہوری وزیراعظم تھے جنہیں 1989 میں سوڈان کے سابق فوجی…

    Read More »
  • ایتھنز کی پہلی مسجد میں نماز کی ادائیگی کا آغاز

    ایتھنز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز کی پہلی مسجد میں نماز کی ادائیگی کا آغاز ہو گیا ہے۔ مسجد کی منصوبہ بندی اور اس کی تعمیر میں 14 سال کا عرصہ لگا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونان کی وزارت تعلیم و مذہبی امور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایتھنز جامع مسجد دو نومبر سے کھول دی گئی ہے۔…

    Read More »
  • سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کو طواف کے لیے کھول دیا

    ویب ڈیسک : 31مارچ 2020 مکہ مکرمہ:سعودی حکومت نے محدود تعداد میں مطاف (خانہ کعبہ کے صحن) میں طواف کرنے کی اجازت دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حرمین کے اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘مطاف پر طواف کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘لوگوں کی محدود…

    Read More »
  • کورونا، او آئی سی کے وزرائے خارجہ سطحی اجلاس ملتوی

    ویب ڈیسک : 31مارچ 2020 اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائےخارجہ سطح کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق او آئی سی وزرائےخارجہ کا 47 واں سالانہ اجلاس نائجرمیں 3 اور 4 اپریل کو ہونا تھا جس میں پاکستانی وفد کی…

    Read More »
  • سعودی عرب: طوفانی بارش سے 7 افراد جاں بحق11زخمی

    ویب ڈیسک : 28اکتوبر2019 جدہ: سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں طوفانی بارش سے سات افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ سیلابی ریلے میں پھنسے16 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارش کے باعث ٹریفک حادثات میں 40 گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئی…

    Read More »
  • سعودی خواتین کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

    ویب ڈیسک : 26اکتوبر2019 ریاض : ڈی جی سعودی سیکورٹی کا کہنا ہے کہ سعودی خواتین نے عملی میدان کے بہت سے شعبوں میں اپنی کامیابی کو ثابت کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی پبلک سیکورٹی کا تربیتی کورس مکمل کرنے والی خواتین کے دوسرے دستے کی گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب…

    Read More »
  • مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے میں 35 عمرہ زائرین جاں بحق

    ویب ڈیسک : 17اکتوبر2019 مدینہ منورہ:سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے قریب بس حادثے کے نتیجے میں 35 زائرین جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ مدینہ پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ مدینہ منورہ سے 170 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع حجرہ روڈ پر پیش آیا، نجی بس مسافروں کو لے کر جارہی…

    Read More »
  • وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری

    ویب ڈیسک : 16اکتوبر2019 اسلام آباد : ایران کے بعد سعودی قیادت نے بھی امن کیلئے وزیراعظم عمران خان کے کردار کو سراہا جبکہ عمران خان نے خلیج میں فوجی تنازعات سے بچنے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ، جس میں بتایا گیا ہے کہ…

    Read More »