پاک بھارت کشیدگی

  • بھارت نے سرحد پر اینٹی ٹینک میزائل نصب کر دیے

    ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 نئی دہلی: پڑوسی ملک بھارت نے سرحد پر اینٹی ٹینک میزائل سمیت دیگر میزائل نصب کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت شر انگیزیوں کے لیے پھر سے پر تولنے لگا، سرحدوں پر غیرمعمولی نقل و حرکت بڑھا دی گئی ہے۔بھارت نے پاک انڈیا بارڈر پر براہموس اور اسپائک میزائل نصب کر دیے ہیں، جس پر…

    Read More »
  • بھارت پر واضح کردیاپاکستان کا جواب انتہائی سخت ہوگا:دفترخارجہ

    ویب ڈیسک : 21اکتوبر2019 اسلام آباد : ذرائع دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کو بتا دیا ایسی حرکتیں جاری رہی تو جواب انتہائی سخت ہوگا، پاکستان کی خواہش نہیں کہ معاملات جنگ کی طرف جائیں ، اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔پاکستان کے دفتر خارجہ کے ذرائع نے کہاہے کہ ہفتہ کی رات سے…

    Read More »
  • ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کا جوان اور5 شہری شہید

    ویب ڈیسک : اپ ڈیٹ ،اتوار20اکتوبر2019 راولپنڈی:ایل او سی پر کشیدگی،سیزفائر کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا،9 بھارتی فوجی مارے گئے۔جبکہ بھارتی فائرنگ سے ایک جوان لانس نائیک زاہد اور 5شہری شہید ہوگئے- تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے شاہ…

    Read More »
  • ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،3شہری شہید

    ویب ڈیسک | 15اکتوبر2019 مظفر آباد:لائن آف کنٹرول کے سیکٹر نیزا پیر کے مختلف گاؤں میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال شیلنگ سے 3 شہری شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ ضلع حویلی کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ افسر محمد ظہیر کا کہنا تھا کہ شہید و زخمی تمام افراد نیزہ پیر سیکٹر کے مختلف گاؤں سے تعلق…

    Read More »
  • بھارتی فضائیہ نے 27 فروری کو اپنا ہی ہیلی کاپٹر مار گرانے کی غلطی مان لی

    ویب ڈیسک : 04اکتوبر2019 نئی دہلی:بھارتی فضائیہ کے سربراہ کمار بھدوریہ نے 27 فروری کو پاکستان اور بھارت کے درمیان مختصر دورانیے کی فضائی جھڑپ کے دوران غلطی سے اپنا ہی ہیلی کاپٹر ایم آئی-17 چوپر گرانے کا اعتراف کرتے ہوئے اسے بڑی غلطی قرار دے دیا ہے۔ایم آئی 17 چوپر سری نگر کے علاقے بڈگام میں تباہ ہو گیا…

    Read More »
  • بھارت سے ادویات و طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی کا خاتمہ

    ویب ڈیسک : 03 ستمبر 2019 اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ایک مرتبہ پھر بھارت سے ادویات اور طبی آلات منگوانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2016 اور ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2016 میں ترامیم کی ہیں۔ وزارت تجارت کی جانب سے اس سلسلے میں دو ایس آر اوز بھی جاری کیے…

    Read More »
  • کشمیر پر حالیہ تنازع سے جوہری جنگ کے خدشات میں اضافہ ہوگیا،امریکی تھنک ٹینک

    ویب ڈیسک : 25 اگست 2019 واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں اور مقبوضہ جموں اور کشمیر کی حالیہ صورت حال جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے لیے چنگاری فراہم کرسکتی ہے۔ جیو پولیٹیکل انٹیلی جنس پلیٹ فارم، اسٹریٹ فور کی جانب سے…

    Read More »
  • صحافیوں کا ایل او سی کی جانب مارچ

    ویب ڈیسک | 24اگست 2019 مظفر آباد: آزادکشمیر اور پاکستان کے صحافیوں نے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ایل او سی کی جانب مارچ شروع کردیا۔ سینٹرل یونین آف جرنلسٹ کی اپیل پر آزاد کشمیر اور پاکستان کے صحافیوں نے لائن آف کنٹرول کی جانب مارچ شروع کردیا۔ موجودہ صورتحال میں لائن آف کنٹرول کی…

    Read More »
  • بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے:وزیراعظم عمران خان

    ویب ڈیسک : 22 اگست 2019 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگرحملہ ہوا تو پاکستان بھارت کو بھرپورجواب دینے پرمجبور ہوگا، 2 جوہری قوتوں کے درمیان جنگ ہوتی ہے تو کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت سے مذاکرات کی بہت کوشش کی، اب سوال ہی نہیں…

    Read More »
  • پاک فوج کا ایل او سی پر بھارت کو منہ توڑ جواب،دشمن کے6فوجی مارڈالے

    ویب ڈیسک | 20اگست 2019 اسلام آباد:پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر دندان شکن جواب دیتے ہوئے ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجیوں کو واصل جہنم کردیا اور 2 بنکرز کو تباہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)…

    Read More »