گلوبل ویلج

  • سعودی عرب اور یواےای محفوظ ترین ممالک قرار

    ریاض (قافلہ نیوز )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات دنیا میں امن وامان کی صورت حال کے حوالے سے کیے گئے نئے گیلپ پول میں دنیا کے دس محفوظ ترین ممالک میں شامل قرار پائے ہیں۔ گیلپ کے 2020ء کے امن وامان کے اشاریے میں دنیا کے 144ممالک کے لوگوں سے ان کے خود کو محفوظ سمجھنے کے بارے میں…

    Read More »
  • دو دن بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

    ویب ڈیسک : 04مارچ 2020 مکہ المکرمہ : سعودی عرب کی فلکیاتی سوسائٹی کے عہدیداران نے دعویٰ کیا ہے کہ دو دن بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا یہ خوبصورت نظارہ پہلی بار انسانی آنکھ سے براہ راست دیکھا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق دو دن بعد یعنی11 رجب بمطابق 6 مارچ کو چاند اپنے دائرے میں تیرتا…

    Read More »
  • غربت کے خاتمے کا عالمی دن: غریبوں کی نصف تعداد بھارت سمیت صرف 5 ممالک میں موجود

    ویب ڈیسک : 17اکتوبر2019 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ترقی پذیر ممالک سے غربت کا خاتمہ اور غریبوں کا معیار زندگی بلند کرنا ہے۔ غربت کے خاتمے کا یہ دن منانے کا آغاز سنہ 1993 سے ہوا۔ اس دن دنیا بھر میں غربت، محرومی…

    Read More »
  • جاپان میں طاقتور ترین طوفان نے تباہی مچادی

    ویب ڈیسک : 12اکتوبر2019 ٹوکیو:جاپان میں تاریخ کے طاقتور ترین طوفان کے ٹکرانے سے کئی شہروں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہفتے کے روز جاپان میں 60 سال کے دوران آنے والے طاقتور ترین طوفان سے دارالحکومت ٹوکیو سمیت ملک بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جب کہ کئی علاقوں میں سیلاب آچکا ہے۔…

    Read More »
  • امن کا نوبل انعام اتھوپیا کے وزیراعظم علی احمد کے نام

    ویب ڈیسک : 11اکتوبر2019 اسلام آباد: امن کا نوبل انعام اس سال اتھوپیا کے وزیراعظم علی احمد ابی کو دیا جائے گا۔ نوبل انعام کمیونٹی نے جمعے کے روز اپنےاعلامیے میں بتایا کہ علی احمد کو ارٹریا کے ساتھ20 برس جاری رہنے والی خونی جنگ معاہدے کے ذریعے ختم کر کے امن قائم کرنے پر اس اعزاز کے لیے منتخب…

    Read More »
  • سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو میڈیا اور پرنٹنگ سے وابستہ کاروبار کی اجازت

    ویب ڈیسک : 03اکتوبر2019 جدہ: سعودی کابینہ نے غیر ملکیوں کو میڈیا اور پرنٹنگ سے وابستہ کاروبار کی اجازت دے دی۔سعودی پریس ایجنسی (واس) کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں جدہ کے قصر الاسلام میں سعودی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزارت تجارت اور سعودی عریبین جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کی تجویز منظور…

    Read More »
  • بھارت کا چاند پر اترنے کا خواب چکنا چور ہوگیا

    ویب ڈیسک : 07ستمبر 2019 بھارت کا چاند کی سطح پر اترنے کا خواب ایک مرتبہ پھر اس وقت چکنا چور ہوگیا جب اس کے خلائی جہاز کا چاند پر اترنے سے پہلے ہی رابطہ ٹوٹ گیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چندریان 2 نامی خلائی مشن بھارت کا اب تک سب سے پرجوش منصوبہ…

    Read More »
  • آج رات شہاب ثاقب کی برسات ہوگی

    ویب ڈیسک | پیر 12اگست 2019 لاہور: آج رات آسمان کی تاریک فضائیں شہاب ثاقب کی برسات سے روشن ہوں گی، لمحاتی طور پر جگمگاتے مظاہر زمین سے ہمکنار ہونے کے لیے قطار اندر قطار لپکیں گے اور آگ کی لپیٹ میں آ کر خاک ہوتے جائیں گے۔شہاب ثاقب کی ’پرسی اڈ‘ نامی یہ برسات دراصل دمدار ستارے سوئفٹ ٹٹل…

    Read More »
  • ہیروشیما پرایٹمی حملے کو 74 برس بیت گئے

    ویب ڈیسک : 06 اگست 2019 ٹوکیو: جاپان کے شہرہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو 74 برس بیت گئے، آج کے دن کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے عالمی دن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے، جاپان نے آج تک اقوام متحدہ کی ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کی قرار داد پر دستخط نہیں کیے ہیں۔ آج سے4 برس قبل…

    Read More »
  • خوش و خرم ممالک کی فہرست جاری، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

    ویب ڈیسک : 31جولائی 2019 فن لینڈ:عالمی خوشی کی رپورٹ 2019 کے مطابق پاکستان نے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک کی فہرست میں بھارت کو پیچھے چھوڑ کر 75ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ انڈیکس کی جانب سےعالمی خوشی کی رپورٹ 2019 میں 156 ممالک کو شامل کیا گیا جس کے مطابق پاکستان کی 7…

    Read More »