دین/ودانش

  • حضور نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا زندہ معجزہ

    صلی اللہ علیہ وسلم محمد اظہارالحق ابھی آپ نے اس تحریر کا پہلا فقرہ ہی پڑھا ہے۔ ان چند لمحوں میں کتنے افراد نے صلی اللہ علیہ وسلّم کہا ہو گا؟ لاکھوں کروڑوں نے! اس وقت دنیا کے مختلف خطوں میں ہزاروں لاکھوں اذانیں ہو رہی ہوں گی! کہیں صبح کی،کہیں ظہر کی، کہیں عصر کی!کہیں غروب آفتاب کے بعد…

    Read More »
  • عید میلادالنبیﷺ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

    ویب ڈیسک : 10نومبر2019 اسلام آباد: ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔دن کے آغاز پر وفاقی اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں پاک فوج کے دستے نے 31 توپوں کی سلامی پیش کی اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ توپوں کی سلامی کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دُعائیں بھی کی…

    Read More »
  • یومِ شہادتِ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہہ

    ویب ڈیسک : یکم ستمبر 2019،یکم محرم 1441ھ خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ، وہ ایسی عظیم شخصیت ہیں کہ جن کی اسلام کے لئے خدمات، جرات و بہادری، فتوحات اور شاندار کردار اور کارناموں سے اسلام کا چہرہ روشن ہے۔ حضرت سیدنا عمر فاروق رضی…

    Read More »
  • محرم کا چاند نظر آگیا،ہجری سال1441کا آغاز

    ویب ڈیسک |31اگست2019 کراچی:پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، جس کے ساتھ ہی نئے اسلامی سال 1441 ہجری کا آغاز بھی ہوگیا۔ کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کی صدارت میں ہوا، جس میں ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد باقاعدہ اعلان کیا…

    Read More »
  • حضرت عثمان غنیؓ

    تحریر:مفتی عبدالرزاق نقشبندی رسول اکرمؐ کے تمام اصحابؓ پیکرِ صدق و صفا، سرچشمۂ ہدایت اور روشنی کا وہ عظیم مینار ہیں، جن سے زمانہ ہدایت پاتا ہے۔ تمام صحابۂ کرامؓ قیامت تک آنے والی نسلِ انسانی کے لیے پیکرِ رُشد و ہدایت ہیں۔ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’ میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں، جس کی پیروی کروگے، ہدایت…

    Read More »
  • امت نفرتیں ختم کرے، متحد ہوکر امن سے رہے، خطبہ حج

    ویب ڈیسک : 10اگست 2019 مکہ مکرمہ : امام الشیخ محمدبن حسن آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان کو تقویٰ کا راستہ اختیار کرنا چاہیے ، نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے میں ہے کیونکہ اللہ کی بات کبھی تبدیل نہیں ہوتی۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام الشیخ…

    Read More »
  • مناسک حج شروع،لبیک اللہم لبیک کی صدائیں بلند:لاکھوں عازمین منیٰ روانہ

    ویب ڈیسک : جمعہ 09 اگست 2019 مکہ مکرمہ:سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی شروع ہوگئی جہاں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق رواں سال دنیا بھر سے لگ بھگ 25 لاکھ سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ چکے…

    Read More »
  • سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

    ویب ڈیسک | یکم اگست 2019 ریاض: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا جس کے بعد 2 اگست بروز جمعہ کو یکم ذوالحج سن 1440 ہجری ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وسطی علاقے کاتمیرر صدگاہ سے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی، سعودی حکومت نے شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ…

    Read More »
  • مکہ اور مدینہ میں 16 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے

    ویب ڈیسک : 28جولائی 2019 لاہور: فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانیوں میں سے 16 عازمین حجاز مقدس میں جاں بحق ہوگئے ہیں جنہیں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ اب تک ایک لاکھ 29 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، جن میں 93 ہزار سرکاری جب کہ 36…

    Read More »
  • عازمین حج یہ پانچ ایپلیکشنز انسٹال کر لیں

    ویب ڈیسک : 27جولائی 2019 اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج پر جانے والے افراد کے لئے پانچ ایپلیکشن متعارف کرا دی ہیں جو انہیں حج کی ادائیگی اور سعودی عرب میں رہائش سے متعلق مدد فراہم کریں گی۔ حکومت کی جانب سے پیش کی گئی اپلیکیشن اینڈراؤیڈ اسمارٹ فون موبائل رکھنے والے صارفین کے لئے ’ پلے اسٹور‘…

    Read More »