سیاست

  • اگلا سال الیکشن کا ہے،مریم نواز کادعوی

    لاہور(قافلہ نیوز)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو لوگ (ن)، (ش) اور (م) لیگ کی باتیں کرتے تھے ان کو پیغام مل گیا ہے کہ ہم اکٹھے ہیں۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔اس موقع…

    Read More »
  • حالات سے سرخرو ہوکر نکلیں گے:حمزہ شہباز

    لاہو(قافلہ نیوز)مسلم لیگ(ن) کی سینئر رہنمابیگم عشرت اشرف نے لاہور میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی اور پارٹی امور سمیت تنظیم سازی اور موجودہ ملکی حالات پر گفتگو کی گئی۔قائد حزب اختلاب حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ اقتدار پر مسلط ٹولہ نے عمران نیازی کی قیادت میں ملک میں ناانصافی، کرپشن،…

    Read More »
  • جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے عوام کے مسائل حل ہوں گے:سیاسی حلقے

    رحیم یار خان (نمائندہ قافلہ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زکوة و عشر چوہدری محمد شفیق، ایم پی اے چوہدری آصف مجید ،پی ٹی آئی امریکہ کے رہنما چوہدری فاروق وڑائچ، لینڈ لارڈ چک 85پی رانا محمد جاوید خاں، معروف صنعت کار چوہدری جاوید ارشاد ، سابق وائس چیئر مین…

    Read More »
  • وفاقی بجٹ سے عوام کو مایوسی ہوئی:ملک مظہر پہوڑ

    رحیم یارخان(نمائندہ قافلہ نیوز) وفاقی بجٹ کو پیپلزپارٹی مسترد کرتی ہے،بجٹ نے عوام کو مایوس کیا، کسانوں،کاشتکاروں، مزدوروں اورسرکاری ملازمین کے لیے کوئی مراعات نہیں رکھی گئیں،مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔بجٹ سے حکومت کی نااہلی کھل کرسامنے آگئی ہے۔ان خیالات کااظہارضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی مظفرگڑھ ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ نے بجٹ سیشن میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیوں…

    Read More »
  • اخترمینگل کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان

    ویب ڈیسک|17جون2020 اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل گروپ) نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ کیے گئے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ میں آج ایوان میں پی ٹی آئی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایوان…

    Read More »
  • کورونا کیخلاف قومی حکمت عملی پر کام ہورہا ہے،فردوس عاشق اعوان

    ویب ڈیسک:03اپریل2020 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا مقابلہ کرنے قومی حکمت عملی بنانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کورونا سےمتعلق اقدامات کا پلیٹ فارم…

    Read More »
  • مشرف کو سزائے موت: ’فیصلے میں انصاف ہے تو حکومت انصاف کے ساتھ کھڑی ہے‘فردوس عاشق

    ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ فیصلے میں انصاف ہے تو حکومت انصاف کے ساتھ کھڑی ہے، فیصلے میں انصاف نظر نہ آیا تو انصاف چھیننے کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے…

    Read More »
  • جمہوریت بہترین انتقام ہے، مشرف کیخلاف فیصلے پر بلاول کا رد عمل

    ویب ڈیسک : 17دسمبر2019 اسلام آباد: سابق صدر اور جنرل پرویزمشرف ریٹائرڈ کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ بلاول نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، جئے بھٹو۔ وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…

    Read More »
  • اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، مریم نواز شریک نہیں ہوں گی

    ویب ڈیسک : 26 نومبر2019 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دعوت پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) آج ہوگی تاہم اس میں مسلم لیگ نواز کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریک نہیں ہوں گی۔ اے پی سی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)…

    Read More »
  • بلاول بھٹو نے مولانا کی دعوت قبول کر لی

    ویب ڈیسک : 25نومبر2019 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین نے سب سے پہلے جے یو آئی ف کے سربراہ کی اے پی سی کے لیے دعوت قبول کر لی، مولانا نے ان سے رابطہ کر کے آل پارٹیز کانفرنس میں…

    Read More »