اعلانات

  • نوازشریف کا حکم سرآنکھوں پر،شہباز شریف نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا

    ویب ڈیسک : 12اکتوبر2019 لاہور: آزادی مارچ میں شرکت کے حوالے سے نون لیگ کا اجلاس ہوا ہے جس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ ن لیگ مارچ میں شرکت کریگی۔ذرائع کے مطابق لاہور میں ن لیگ نے اس بات پر سر جوڑ لئے ہیں کہ اگر دھرنا ہوتا ہے تو کیا کیا آپشنز ہیں؟ رہنماؤں کی جانب سے تین آپشنز…

    Read More »
  • مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کردی

    ویب ڈیسک | 09اکتوبر2019 اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ اب 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہو گا جبکہ 27 اکتوبر کو کشمیریوں کے ساتھ یوم سیاہ منائیں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ 27 اکتوبر کو ملک بھر…

    Read More »
  • شاہد آفریدی سیاست میں آنے کے لئے بیتاب

    ویب ڈیسک : 23ستمبر 2019 کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے سیاست میں آنے کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کا جواب دے دیا۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے آئے روز شمولیت کی پیشکش موصول ہوتی رہتی ہیں اور میرا سیاست میں…

    Read More »
  • حکومت کا قومی کشمیر یکجہتی ڈے منانے کا اعلان

    ویب ڈیسک | 24اگست 2019 لاہور:حکومت پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے شہریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم اور حالیہ صورت حال کے پیش نظر کشمیری عوام کی حمایت میں قومی یکجہتی کا دن منانے کا اعلان کردیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ گورنر ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس…

    Read More »
  • پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر جلد پابندی لگ جائے گی:زرتاج گل

    ویب ڈیسک : 21 اگست 2019 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کہتی ہیں کہ پنجاب میں پلاسٹک پر پابندی کی سمری کابینہ کو بھیج دی گئی ہے جلد منظوری ہو جائے گی۔ کے پی کے میں پہلے ہی سے پابندی ہے اور میں جام کمال صاحب سے بھی جلد بات کروں گی۔ اسلام آباد میں نیوز…

    Read More »
  • عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 09 اگست 2019 اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے عید کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے کمیٹی کے اجلاس کے بعد دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہم حکومت کو بھاگنے…

    Read More »
  • بلاول بھٹو زرداری کا نماز عید مظفر آباد میں ادا کرنے کا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 09 اگست 2019 اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بقر عید پر نماز عید مظفرآباد آزاد کشمیر میں ادا کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ آل پاکستان حریت کانفرنس کے راہنماؤں سے ملاقات کے دوران کیا۔ حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری راجہ…

    Read More »
  • کامیابی کا ایک سال مکمل، تحریک انصاف کا 25 جولائی کویوم تشکر منانے کا اعلان

    ویب ڈیسک : 24جولائی 2019 لاہور:کامیابی کا ایک سال مکمل، تحریک انصاف پنجاب نے 25 جولائی کو تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب نے وزیر اعظم عمران خان کے امریکہ کے کامیاب دورہ کی خوشی میں 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے، تمام ڈسٹرکٹ…

    Read More »
  • بلاول کا حکومت کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

    ویب ڈیسک | 23جولائی 2019 کراچی:بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے وزیراعظم، ان کی غیر جمہوری سیاست اور مہلک معاشی پالیسیوں پر کئی تحفظات ہیں تاہم وہ عالمی سطح پر حکومتی اقدامات کی غیرمشروط حمایت کرتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان تین روز سے امریکا میں موجود ہیں جہاں نے انہوں نے گزشتہ امریکی صدر سے بھی ملاقات کی…

    Read More »
  • پیپلزپارٹی کا 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 22 جولائی 2019 لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے بتایا کہ کل جماعتی کانفرنس میں 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کا جو فیصلہ ہوا اس میں ہماری جماعت بھرپور شرکت کرے گی۔ پیپلزپارٹی پنجاب کی میٹنگ کے بعد انہوں نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ حکومت کے آمرانہ اور فسطائی حربوں کے خلاف…

    Read More »