ایوان سیاست

  • ن لیگ اور پیپلزپارٹی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر آمنے سامنے آگئی

    اسلام آباد: حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کی دو اہم جماعتیں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے آمنے سامنے آگئی ہیں۔ایک ٹی وی ٹاک شو میں پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے ن لیگی امیدوار اعظم نذیر تارڑ کے نام کی مخالفت اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا اعلان…

    Read More »
  • اخترمینگل کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان

    ویب ڈیسک|17جون2020 اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل گروپ) نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ کیے گئے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ میں آج ایوان میں پی ٹی آئی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایوان…

    Read More »
  • آزادی مارچ سے قبل معاملہ پارلیمنٹ میں زیربحث لانے کی تیاریاں

    ویب ڈیسک|10اکتوبر2019 اسلام آباد:وفاقی حکومت کی طرف سے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے قبل معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 21 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیاہے۔اس ضمن میں وزارت پارلیمانی امور کی سمری پر وزیراعظم پارلیمنٹ کا اجلاس…

    Read More »
  • وزیراعظم کاوفاقی کابینہ میں ایک بار پھر اہم تبدیلیوں کا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 30ستمبر 2019 اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی نے وزراء کے رویے کی شکایت کی تھی اور ایک رکن قومی اسمبلی آبدیدہ ہوکر اجلاس چھوڑ کر جانے لگے تھے۔ وزیراعظم عمران…

    Read More »
  • وزیراعظم نےمہنگائی کا ذکر کرنے پرایم این اے نورعالم کو ڈانٹ پلادی

    ویب ڈیسک : 30ستمبر 2019 اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں مہنگائی کا ذکر کرنے پر اپنی ہی پارٹی کے رکن نور عالم کو ڈانٹ پلادی۔حکمران جماعت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے ہی وفاقی وزراء کے خلاف پھٹ پڑے،…

    Read More »
  • سینیٹ: مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے اور بھارتی مظالم کے خلاف قرارداد منظور

    ویب ڈیسک : 30 اگست 2019 اسلام آباد: ایوانِ بالا (سینیٹ) میں مقبوضہ کشمیر کے نام کیے گئے خصوصی اجلاس میں بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا کہ ایوان ’نریندر مودی اور آر ایس ایس گینگ کی سربراہی…

    Read More »
  • بھارت اب آزادکشمیرپرحملہ کرسکتاہے،شیخ رشید

    ویب ڈیسک : 07 اگست 2019 اسلام آباد : وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا بھارت اب آزادکشمیرپرحملہ کرسکتاہے ، میں3 سے 6 ماہ کے اندر سرحدوں پر جنگ ہوتے دیکھ رہا ہوں،مودی کی جانب سے اب یہ اعلان جنگ ہے مذاکرات کےراستےبندہیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا تاریخ میں ایسے وقت…

    Read More »
  • سینیٹ میں شکست کے بعد پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز مستعفی

    ویب ڈیسک | یکم اگست 2019 اسلام آباد: سینیٹ میں شکست کے بعد پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز مستعفی ہوگئے۔چئیرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پی پی سینیٹرز نے اپنے استعفے بلاول بھٹو کو بھجوا دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف سینیٹ میں اپ سیٹ شکست کے بعد سوالات اٹھنے لگے ہیں…

    Read More »
  • شہباز شریف اپوزیشن کے ووٹ صادق سنجرانی کو پڑنے پر برہم

    ویب ڈیسک | یکم اگست 2019 اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے اپنے ردِعمل میں کہا ہے کہ اس بات کی تحقیقات کی جائیں کہ اپوزیشن میں سے صادق سنجرانی کو ووٹ ڈالنے والے کون لوگ ہیں اور ان میں ن…

    Read More »
  • چیئرمین سینیٹ کے خلاف رائے شماری، نئی تاریخ رقم ہوگی

    ویب ڈیسک : یکم اگست 2019 اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان (ایوان بالا) میں آج جب چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ان کے مناصب سے ہٹانے کی قرار دادوں پر رائے شماری (ووٹنگ) ہو گی تو ایک نئی تاریخ بھی رقم ہو گی کیونکہ اس سے قبل سینیٹ میں یہ کبھی نہیں ہوا ہے۔جب ایوان بالا میں پیش…

    Read More »