تحریکیں

  • جے یو آئی (ف) کے دھرنے عارضی طور پر ختم، ٹریفک کی روانی بحال

    ویب ڈیسک : ہفتہ 16نومبر2019 کراچی: جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے کارکنان نے حب ریور روڈ پر جاری دھرنا عارضی طور پر ختم کرکے سامان سمیٹ لیا اور قالین اٹھا کر سڑک کی صفائی کردی۔ جے یو آئی کے مقامی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کل صبح دوبارہ دھرنا دیا جائے گا کیونکہ قیادت کا یہی حکم ہے۔ حب ریور…

    Read More »
  • مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا

    ویب ڈیسک| بدھ13نومبر2019 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ کا دھرنا ختم کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی ہم یہاں سے روانہ ہوں گے پلان اے نے حکومت کی جڑیں کاٹ دی ہیں اور…

    Read More »
  • حکومت نے وقت سے پہلے انتخابات کا مطالبہ مسترد کردیا

    ویب ڈیسک : 07نومبر2019 اسلام آباد: حکومت نے وقت سے قبل انتخابات کا اپوزیشن کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے، حکومتی ذرایع کا کہنا ہے کہ انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے۔ حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا کے تمام مطالبات پورے نہیں ہو سکتے، قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ نہیں مانا جا سکتا، انتخابات وقت پر…

    Read More »
  • آزادی مارچ کا قافلہ آج رات پنڈی میں پڑاؤ ڈالے گا

    ویب ڈیسک | 30اکتوبر2019 اسلام آباد: کراچی سے شروع ہونے والا جمیعت علمائے اسلام کا آزادی مارچ لاہور سے روانہ ہو کر آج شب راولپنڈی میں قیام کرے گا اور کل وفاقی دارالحکومت میں داخل ہوگا۔ آزادی مارچ کا قافلہ ٹھوکر نیاز بیگ چوک سے ملتان روڈ کھاڑک نالہ، سکیم موڑ، یتیم خانہ چوک، موڑ سمن آباد، چوبرجی چوک، ایم…

    Read More »
  • آزادی مارچ ملتان سے لاہور کے لیے روانہ

    ویب ڈیسک : 29اکتوبر2019 ملتان: اپوزیشن کے آزادی مارچ کا دوسرا مرحلہ، کارواں آج لاہور کیلئے روانہ ہوگا۔ ٹھوکر، ملتان چونگی، سمن آباد اور بتی چو ک سمیت جگہ جگہ استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ مرکزی قافلہ 28 اکتوبر کو مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں سکھر سے روانہ ہوا، پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو اور ناصر…

    Read More »
  • جمعیت علمائے اسلام کا آزادی مارچ سکھر سے ملتان کیلئے روانہ

    ویب ڈیسک : 28اکتوبر2019 سکھر: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جاری حکومت مخالف آزادی مارچ اپنی دوسری منزل ملتان کے لیے روانہ ہوگیا ہے.سکھر بائی پاس پر آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سندھ کے عوام نے آزادی مارچ کا آغاز کیا…

    Read More »
  • آزادی مارچ کا قافلہ چل پڑا

    ویب ڈیسک : 27اکتوبر2019 کراچی: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ف) نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کے لئے آج اپنے آزادی مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اعلان کردہ آزادی مارچ کی حمایت حزب اختلاف کی بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلز…

    Read More »
  • جے یو آئی ف ریڈ زون میں داخلے کے مطالبے سے دستبردار

    ویب ڈیسک : 26اکتوبر2019 اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام ف ریڈ زون میں آزادی مارچ کو لیجانے کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی اور احتجاج کےلئے نئے مقام کا تعین مشاورت سے کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔رہبرکمیٹی اور حکومتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ، جےیو آئی ف ریڈ زون میں آزادی مارچ کو لیجانے کے مطالبے…

    Read More »
  • آزادی مارچ میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی:رہبر کمیٹی کا انتباہ

    ویب ڈیسک : 21اکتوبر2019 اسلام آباد:حزب اختلاف کی 9 جماعتوں پر مشتمل رہبر کمیٹی نے آزادی مارچ میں رکاوٹیں ڈالنے پر حکومت کو متنبہ کردیا۔ گزشتہ روز حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن و چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری سے رابطہ کیا تھا تاہم بعد ازاں جے یو آئی (ف) نے مذاکرات…

    Read More »
  • آزادی مارچ کو اسلام آباد سے باہر روکنے کا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 18اکتوبر2019 اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کو اسلام آباد سے باہر ہی روکا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے ممکنہ آزادی مارچ کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار…

    Read More »