جلسے،تقریبات

  • حکومت سیاسی مخالفین کے خلاف ریاستی تشدد استعمال کررہی ہے،بلاول

    ویب ڈیسک : 24اکتوبر2019 تھرپارکر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے شہر مٹھی میں تھر انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ این ای ڈی کیمپس کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نثار کھوڑو اور سعید غنی سمیت پی پی پی کے دیگر اہم رہنما بھی موجود تھے۔یاد…

    Read More »
  • آزادی مارچ میں شرکت کے لیے ن لیگ نے تیاریاں شروع کردیں

    ویب ڈیسک : بدھ16اکتوبر2019 لاہور: جمیعت علماء اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں شرکت کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں مسلم لیگ نون پنجاب کی نومنتخب تنظیم کا پہلا اجلاس لاہور میں جاری ہے جس میں 31 اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے لیے عہدیداروں کو ذمہ داریاں سونپی…

    Read More »
  • سلیکٹڈحکومت کو گھر بھیجنے کےلیے عوام میرا ساتھ دیں،بلاول

    ویب ڈیسک|12اکتوبر2019 لاڑکانہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ اب اس کٹھ پتلی اور سلیکڈ حکومت کا مقابلہ کر رہا ہوں جس نے غریبوں کا معاشی قتل کردیا ہےاورعوام کو مہنگائی کے سونامی میں دھکیل دیا ہے ۔ بلاول نے کہاکہ کسانوں کیلئے فصلوں کے نرخ اور سفید پوش طبقے کی تنخواہیں نہ بڑھا کرمعاشی…

    Read More »
  • خون دینا پڑا تو دیں گے ، شہہ رگ نہیں کٹنے دیں گے:بلاول

    ویب ڈیسک | 24اگست 2019 گانچھے: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، خون دینا پڑا تو دیں گے لیکن شہہ رگ نہیں کٹنے دیں گے۔ گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خوبصورت وادیوں میں رہنے والے لوگوں کے مسائل پیپلزپارٹی حل…

    Read More »
  • اپوزیشن کا ملک گیر یوم سیاہ، مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں

    ویب ڈیسک : جمعرات 25جولائی 2019 لاہور،کراچی،ملتان: مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منارہی ہیں۔یوم سیاہ منانے کا فیصلہ متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے کیا تھا اور تمام جماعتوں نے کہا تھا کہ جلسوں سے متعلق انتظامیہ کو صرف آگاہ کیا…

    Read More »
  • لاہور: ضلعی انتظامیہ کا اپوزیشن کو مال روڈ پر احتجاج کی اجازت دینے سے انکار

    ویب ڈیسک : 24جولائی 2019 لاہور کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے اپوزیشن جماعتوں کو 25 جولائی کو یومِ سیاہ منانے کے اعلان کے پیشِ نظر مال روڈ پر احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈ پر جلسے، جلوس، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی عائد کررکھی ہے۔لہٰذا…

    Read More »
  • مسلم لیگ ن کا25جولائی کو لاہور میں بڑے جلسے کا اعلان

    ویب ڈیسک | ہفتہ 20جولائی 2019 لاہور:پاکستان میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن ڈٹ گئی، پچیس جولائی کو نہ صرف ملک گیر یوم سیاہ منانے اور مال روڈ لاہور پرجلسہ کرنے کی تیاری کر لی گئی بلکہ گرفتاریوں کی صورت میں متبادل قیادت بھی سامنے لانے کا فیصلہ ہو گیاہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز…

    Read More »
  • مریم نواز نے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا

    ویب ڈیسک : منگل 16جولائی 2019 لاہور: مریم نواز نے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کی قیادت خود کروں گی۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ریلیوں میں نواز شریف کی رہائی اور…

    Read More »
  • عمران خان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا،بلاول بھٹو زرداری

    ویب ڈیسک : اتوار 14جولائی 2019 صادق آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے اور اب سلیکشن نہیں صاف ستھرے الیکشن کرانا ہوں گے۔ صادق آباد کے علاقہ نواز آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلیوں کو سیاست…

    Read More »
  • عمران خان استعفی دو اور گھر جاؤ،مریم نواز

    ویب ڈیسک | پیر08جولائی 2019 منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف بے قصور تھے انہیں غلط سزا دی گئی ان کا قصور یہ تھا کہ ان کا کوئی قصور ہی نہیں، سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان استعفی دیں اور گھر جائیں۔ منڈی بہاؤ الدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے…

    Read More »