زیر بحث

  • پٹاری کا حال ! 30 منحرف اراکین

    30 منحرف اراکین اگرنکال دیا جائے تو پارٹی کے پاس سادہ اکثریت نہیں رہتی ۔حکومت بنانے کے لئے کم از کم سادہ اکثریت ضروری ہے ۔اگر ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی گئی اور انہوں نے عدم اعتماد کے حق میں اپوزیشن کا ساتھ دیا تو وزیراعظم شپ تبدیل ہو جائے گی۔ یہ تصویر کا ایک رخ ہے کہ…

    Read More »
  • آصف زرداری نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومتی اتحادیوں سے حمایت مانگ لی

    لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے تحریک عدم اعتماد کیلئے حمایت مانگ لی۔ آصف علی زرداری نے لاہور میں چوہدری برادران کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سے ملاقات…

    Read More »
  • عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں:بلاول بھٹو زرداری

    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کے لئے کچھ کرنے کو تیار نہیں، وفاقی حکومت کراچی سمیت سندھ کو پورے وسائل نہیں دے رہی، وفاقی حکومت کی سازشوں کے…

    Read More »
  • زرداری کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ

    اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے مشترکہ فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل…

    Read More »
  • وزیراعظم اور چوہدری برادران کی ملاقات کی اندرونی کہانی

    لاہور:وزیراعظم عمران خان اور چوہدری برادران کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چوہدری شجاعت صاحب آپ کی صحت کے لیے دعا گو ہوں، آپ مجھے بھی پرویز الٰہی کی طرح سمجھیں۔اس موقع پر چوہدری شجاعت نے کہا کہ لگتا ہے دائیں بائیں کے لوگ آپ تک صحیح بات…

    Read More »
  • پی ڈی ایم کو ملتان میں جلسے کی اجازت نہ ملی

    ملتان(قافلہ نیوز،26نومبر2020) ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک نے 30 نومبر کو ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسہ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملتان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث حکومت پنجاب نے عوامی اجتماعات پر پابندی لگا رکھی ہے۔ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے کہا کہ پی ڈی ایم کا جلسہ کورونا وائرس…

    Read More »
  • اگلا سال الیکشن کا ہے،مریم نواز کادعوی

    لاہور(قافلہ نیوز)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو لوگ (ن)، (ش) اور (م) لیگ کی باتیں کرتے تھے ان کو پیغام مل گیا ہے کہ ہم اکٹھے ہیں۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔اس موقع…

    Read More »
  • مشرف کو سزائے موت: ’فیصلے میں انصاف ہے تو حکومت انصاف کے ساتھ کھڑی ہے‘فردوس عاشق

    ویب ڈیسک : 19دسمبر2019 اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ فیصلے میں انصاف ہے تو حکومت انصاف کے ساتھ کھڑی ہے، فیصلے میں انصاف نظر نہ آیا تو انصاف چھیننے کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے…

    Read More »
  • جمہوریت بہترین انتقام ہے، مشرف کیخلاف فیصلے پر بلاول کا رد عمل

    ویب ڈیسک : 17دسمبر2019 اسلام آباد: سابق صدر اور جنرل پرویزمشرف ریٹائرڈ کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ بلاول نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، جئے بھٹو۔ وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…

    Read More »
  • بلاول بھٹو نے مولانا کی دعوت قبول کر لی

    ویب ڈیسک : 25نومبر2019 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین نے سب سے پہلے جے یو آئی ف کے سربراہ کی اے پی سی کے لیے دعوت قبول کر لی، مولانا نے ان سے رابطہ کر کے آل پارٹیز کانفرنس میں…

    Read More »