سیاسی شخصیات

  • سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا نام بھی ای سی ایل سے خارج

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 ملتان :سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا نام بھی ای سی ایل سے خارج ہوگیاہے ۔ یوسف رضا گیلانی ایشیا پیسیفک سمٹ میں شرکت کے لئے کمبوڈیا روانہ ہو گئے ۔ذرائع کا کہناہے کہ یوسف رضا گیلانی کو پندرہ دن کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ یوسف رضا گیلانی کو…

    Read More »
  • پلیٹ لیٹس میں کمی، نواز شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کا امکان

    ویب ڈیسک : 09نومبر2019 لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے جبکہ ان کی بیرون ملک روانگی میں پلیٹ لیٹس کی کمی آڑے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک نواز شریف کے خون میں پلیٹ لیٹس میں توازن نہیں آتا، وہ سفر نہیں کرسکتے، شریف میڈیکل سٹی کے ڈاکٹرز اور نواز شریف کے ذاتی…

    Read More »
  • سکھر:خورشید شاہ کا بلڈ پریشر بڑھ گیا،ہسپتال منتقل

    ویب ڈیسک : 27اکتوبر2019 سکھر: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر کی زیر حراست پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کو امراض قلب اسپتال داخل کر لیا گیا۔خورشید شاہ کو عدالتی احکامات کے بعد طبی معائنے کیلئے منتقل کیا گیا۔خورشید شاہ کا بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے انہیں…

    Read More »
  • "نواز شریف کوکسی بھی قریبی رشتہ داریا کارکن نے خون نہیں دیا”

    ویب ڈیسک : بدھ23اکتوبر2019 لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کو گزشتہ روز اشد ضرورت ہونے کے باوجود کسی بھی قریبی رشتہ داریا کارکن نے خون نہیں دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک نجی کالج کے چار طالب علموں نے خون دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 18 سالہ لڑکوں کے تازہ خون سے سفید سیلز لیے گئے۔…

    Read More »
  • آصف زرداری بھی ہسپتال منتقل

    ویب ڈیسک : 22اکتوبر2019 اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) منتقل کردیا گیا ہے۔آصف علی زرداری کو کارڈیک سنٹر میں داخل کیا گیا ہے اور اسپتال کی سیکیورٹی بھی سخت کردی گئی ہے۔ میڈیکل بورڈ نے آصف علی زرداری کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی تجویز دی تھی…

    Read More »
  • ”شہباز شریف آزادی مارچ کی قیادت کریں گے”

    ویب ڈیسک : 18اکتوبر2019 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔انسداد منشیات عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک سب سے زیادہ انتقام کا نشانہ شہبازشریف کو بنایا گیا…

    Read More »
  • شاہ محمودقریشی کیساتھ صلح ہوچکی،جہانگیرترین

    ویب ڈیسک : 12اکتوبر2019 لودھراں: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کے شاہ محمود قریشی سے معاملات ختم ہوگئے ہیں اب ہم مل کر پارٹی کے لیے کام کریں گے۔ لودھراں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ شاہ محمود قریشی حج پر جانے سے پہلے ان سے بہت زور سے…

    Read More »
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم عالمی امن میں رکاوٹ ہیں،بلاول

    ویب ڈیسک : 21ستمبر 2019 اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم عالمی امن کے خواب کے شرمندہ تعبیر ہونے کے آگے رکاوٹ ہیں، عالمی برادی مسئلہ کو منہ پھیرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ عالمی سطح پر تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری اور ڈائیلاگ پر انحصار کو…

    Read More »
  • جیل میں سکون سے بیٹھا ہوں،حکومت اپنا شوق پورا کرلے:زردای

    ویب ڈیسک : 19ستمبر 2019 اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے دھرنے کا ساتھ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ منی لانڈرنگ کیس میں سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رستمی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہا کہ…

    Read More »
  • آج تک بھنگ سمیت کسی بھی نشے والی چیز کوہاتھ تک نہیں لگایا، قائم علی شاہ

    ویب ڈیسک : 07 ستمبر 2019 کراچی : سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا مجھےوزیراعلی کے عہدے سےکیوں ہٹایاگیا معلوم نہیں ، دوستوں نے بےوفائی کی ،دکھ دینے پرمایوس نہیں ہوا،بچپن میں بڑاشرارتی تھا،آج تک بھنگ سمیت کسی بھی نشے والی چیز کوہاتھ تک نہیں لگایا۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…

    Read More »