علاقائی سیاست

  • وفاقی بجٹ سے عوام کو مایوسی ہوئی:ملک مظہر پہوڑ

    رحیم یارخان(نمائندہ قافلہ نیوز) وفاقی بجٹ کو پیپلزپارٹی مسترد کرتی ہے،بجٹ نے عوام کو مایوس کیا، کسانوں،کاشتکاروں، مزدوروں اورسرکاری ملازمین کے لیے کوئی مراعات نہیں رکھی گئیں،مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔بجٹ سے حکومت کی نااہلی کھل کرسامنے آگئی ہے۔ان خیالات کااظہارضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی مظفرگڑھ ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ نے بجٹ سیشن میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیوں…

    Read More »
  • کراچی، پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان اور فکس اٹ کے کارکنان کو رہا کردیا گیا

    ویب ڈیسک :اپ ڈیٹ، 28جولائی 2019 کراچی:فکس اٹ اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا جس کے بعد پولیس نے تحریک انصاف کے ایم این اے اور فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کو متعدد افراد سمیت حراست میں لے لیا گیا بعدازاں انہیں آرام باغ تھانے سے رہا کردیا گیا، تاہم فریئر تھانے کی پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار…

    Read More »
  • گھوٹکی ضمنی الیکشن میں پی پی امیدوار کی کام یابی کے بعد اہم فیصلے

    ویب ڈیسک | بدھ 24جولائی 2019 سکھر: گھوٹکی ضمنی الیکشن میں پی پی امیدوار کی کام یابی کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے پی پی کے ایم پی اے سردار علی نواز مہر سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے گھوٹکی ضمنی انتخابات کے بعد پارٹی کی مقامی…

    Read More »
  • گھوٹکی ضمنی الیکشن،پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا

    ویب ڈیسک | اپ ڈیٹ23جولائی 2019 گھوٹکی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سردار محمد بخش مہر نے سبقت حاصل کرتے ہوۓ میدان مارلیا۔ 290 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری وغیر حتمی نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہرنے89 ہزار 359 ووٹ لے…

    Read More »
  • گھوٹکی کے بھائی بہنوں سے اپیل کرتا ہوں ووٹ ڈالیں، بلاول بھٹو

    ویب ڈیسک : منگل 23جولائی 2019 کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار محمد بخش مہر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ گھوٹکی کے بھائی بہنوں سے اپیل کرتا ہوں ووٹ ڈالیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے…

    Read More »
  • این اے 205 گھوٹکی : ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ جاری

    ویب ڈیسک : منگل 23جولائی 2019 گھوٹکی : این اے 205 گھوٹکی میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے جو شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے جاری رہے گا۔ ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے محمد بخش مہر کا اپنے بھانجے احمد علی مہرسے کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔…

    Read More »
  • اين اے 205 گھوٹکی ٹو میں ضمنی انتخاب کل ہوگا

    ویب ڈیسک : 23جولائی 2019 گھوٹکی :اين اے 205 گھوٹکی ٹو میں ضمنی انتخاب کل ہوگا- این اے دو سو پانچ گھوٹکی ٹو میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل شروع کردی گئی۔ الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں قائم کیے گئے کنٹرول روم میں عملہ صبح اور شام کی دو شفٹوں میں انتخابی نتائج مرتب ہونے تک کام…

    Read More »
  • پیپلزپارٹی نے گھوٹکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا

    ویب ڈیسک : 22جولائی 2019 کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی نے گھوٹکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط بھی لکھ دیاہے۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ حاجی خان مہر پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر ڈسٹرکٹ چیئرمین گھوٹکی منتخب ہوئے تھے اور انہوں…

    Read More »
  • مخالفین گھوٹکی الیکشن میں اثرانداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں، بلاول

    ویب ڈیسک :ہفتہ 13جولائی 2019 سکھر : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مخالفین گھوٹکی الیکشن میں اثرانداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں، دباؤ بھی ہے اور سازشیں بھی جنہیں ہم ناکام بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مخالفین گھوٹکی الیکشن میں اثرانداز ہونے…

    Read More »
  • این اے 205میں پرامن الیکشن چاہتے ہیں:پیپلزپارٹی رہنما

    ہفتہ 29جون2019/شوال25۔1440ھ۔15ہاڑ2075 گھوٹکی(رپورٹ: این اے ملک) پیپلزپارٹی چاہتی ہے حلقہ این اے 205 کے ضمنی انتخابات پر امن طریقے سے کرائے جائیں مختلف حربے استعمال کر کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار  پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر تعلیم جام مہتاب حسین ڈہر،سابق صوبائی وزیر فشریز لائیواسٹاک عبد الباری خان پتافی اورسابق صوبائی…

    Read More »