بیماریاں،علاج

  • کوروناوائرس کی ابتدائی علامات سامنے آگئیں

    ویب ڈیسک:چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس جسے کووڈ19 کا نام دیا گیا ہے، سے اب تک 1350 سے زائد ہلاکتیں اور 60 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ جمعرات کو چین کے صوبہ ہوبے میں 242 اموات اور 14 ہزار 840 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی، جو ایک دن میں اس…

    Read More »
  • سائنس نے روزے کی اہمیت تسلیم کرلی

    ویب ڈیسک : 18نومبر2019 واشنگٹن: امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ماہ میں ایک دن بھوکا رہنے سے دل کے دورہ کا خطرہ کم ہوجاتا ہے اور وہ شخص لمبی زندگی گزار سکتا ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکی طبی ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ ایک ماہ میں 24 گھنٹے بھوکے رہنے والا شخص…

    Read More »
  • ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

    ویب ڈیسک : منگل 08اکتوبر2019 اسلام آباد: ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے، فارما سیوٹیکل کمپنیوں نے اس بار قیمتوں میں اضافے کی شرح 7 فیصد رکھی ہے۔ ذیابیطس، بلند فشار خون (بلڈ پریشر) اور السر کے علاج کی ادویات 46 روپے تک مہنگی کر دی گئی ہیں، ذیابیطس پر قابو پانے کی…

    Read More »
  • ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی

    ویب ڈیسک : 30ستمبر 2019 اسلام آباد : ملک بھر میں ڈینگی بخار سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہوگئی ہے، جن میں سے 9 مریضوں کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ملک بھر میں ڈینگئی کے مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس ضمن میں تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں…

    Read More »
  • ڈینگی کےوار جاری،مریضوں کی تعداد 3 ہزار 5 سو 54 ہو گئی

    ویب ڈیسک : 29 ستمبر 2019 لاہور: پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ڈینگی کے وار جاری، مرِیضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں 196 نئے مریض سامنے آئے، جس کے بعد رواں برس ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار 5 سو 54 ہو گئی ہے۔ وزارتِ صحت نے عالمی ماہرین سے تحقیقات…

    Read More »
  • ڈینگی کا 10 ہزار افراد پروار،ہسپتالوں میں رش،حکومت کا نجی علاج گاہوں سے رابطہ

    ویب ڈیسک : 22ستمبر 2019 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں دس ہزار ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک پریس کانفرنس میں سخت اظہار افسوس کرتے…

    Read More »
  • حجامہ 70 سے زائد بیماریوں کا علاج

    ویب ڈیسک : 26 اگست 2019 لاہور:کوئی بھی علاج کسی ایک خاص مذہب ، قبیلہ اور قوم کے لیے نہیں ہوتا بلکہ پوری انسانیت کے لیے ہوتا ہے یہ الگ بات ہے کہ کچھ چیزیں کچھ مخصوص مذاہب یا خطوں کی دریافت ہوتی ہیں لیکن اس سے پوری کی پوری انسانیت استفادہ کرتی ہے۔ ماہرین طب اور حکما کے مطابق…

    Read More »
  • خون نکالے بغیر ذیابیطس لیول چیک کرنا ممکن ہوگیا

    ویب ڈیسک : 21اگست 2019 کراچی:پاکستانی طالبعلم نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے بغیر خون نکالے بغیر ذیابیطس لیول چیک کیا جا سکتا ہے۔خون میں شامل گلوکوز کو ماپنے کے اس آلے کے ذریعے نبض کی رفتار بھی چیک کی جا سکتی ہے۔ جامعہ اقرا کے طالب علم محمد فیضان نے اس مشین کو ’غیر جراحتی…

    Read More »
  • سرکاری ہسپتالوں میں اب کوئی بھی ٹیسٹ فری نہیں ہوگا

    ویب ڈیسک : 18اگست 2019 لاہور: پنجاب میں محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے ضلعی ہیڈکوارٹرز(ڈی ایچ کیو) ، تحصیل ہیڈ کوارٹرز(ٹی ایچ کیو) اسپتالوں میں تشخیصی ٹیسٹوں کے ریٹس میں اضافہ کردیاہے۔ سرکاری اسپتالوں میں اب ای سی جی بھی مفت نہیں ہو گی ۔ سو روپے ادا کرنا ہونگے ۔الٹراساونڈ کے لیے بھی ڈیڑھ سو روپے دینے…

    Read More »
  • مون سون بارشیں ہیپاٹائٹس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتی ہیں،ماہرین نے خبردار کردیا

    کراچی(ویب ڈیسک) طبی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ شہر قائد میں ہونے والی مون سون کی بارشیں ہیپاٹائٹس اے اور ای کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتی ہیں۔ کراچی کے نجی اسپتال اور یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار میں‌ گفتگو کرتے ہوئے ماہرِ امراض جگر و معدہ پروفیسر ڈاکٹر وسیم جعفری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں…

    Read More »