سپورٹس مین

  • سانحہ ساہیوال کیس کے فیصلے پر شاہد آفریدی کا ردعمل

    ویب ڈیسک : 25اکتوبر2019 کراچی:سانحہ ساہیوال کیس میں تمام ملزمان کی بریت پر شدید مایوسی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی اس فیصلے پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ساہیوال کے ہیش ٹیگ کے ساتھ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک حدیث…

    Read More »
  • مصباح اوراظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی ملازمتیں خطرے میں

    ویب ڈیسک : 23اکتوبر2019 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان سمیت اظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں۔ سوئی ناردرن گیس نے فوری طور پر کرکٹ مصروفیات چھوڑ کر دفتر جوائن کرنے کی ہدایت جاری کردیں، پی سی بی کی جانب سے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں ڈپارٹمنٹل ٹیمیں ختم کیے…

    Read More »
  • حالات دیکھ کر سیاست میں آنے سے ڈرتا ہوں،شاہد آفریدی

    ویب ڈیسک : 17اکتوبر2019 گوجرانوالہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی حالت 70 سال سے ایسی ہی ہے، کبھی تسلسل نہیں ،نیا ٹیلنٹ سامنے آتا ہے پھر غائب ہوجاتا ہے۔ گوجرانوالہ میں صحافیوں سے گفتگو میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ حالیہ دورے میں سری…

    Read More »
  • گوتم گھمبیر میرا سامنا کرنے سے ڈرتے تھے‘محمد عرفان

    ویب ڈیسک : 07اکتوبر2019 اسلام آباد: قومی ٹیم کے طویل قامت تیز گیند باز محمد عرفان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سلامی بلے باز گوتم گھمبیر کا کیریئر ان کی وجہ سے ختم ہوا ہے۔ نجی ٹی وی دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ 2012 میں بھارت کے خلاف سیریز کے دوران میں نے نوٹ کیا…

    Read More »
  • بابر اعظم تیز ترین پاکستانی بلے بازبن گئے

    ویب ڈیسک : 30ستمبر 2019 کراچی:پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے رواں سال ون ڈے میچز میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابر اعظم نے یہ کارنامہ رواں سال اپنی 19 ویں اننگز میں انجام دیا جس کے بعد وہ ایک سال میں ہزار رنز بنانے والے تیز ترین پاکستانی کرکٹر بن گئے۔بابر اعظم نے سال 2019 میں…

    Read More »
  • گگلی ماسٹر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کرگئے

    ویب ڈیسک| 6 ستمبر 2019 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی انتقال کرگئے۔ ڈاکٹرز کا…

    Read More »
  • کشمیریوں سےاظہار یکجہتی، شاہد آفریدی نے فوج کیپ اورخاکی رنگ کی شرٹ پہن لی

    ویب ڈیسک : 30 اگست 2019 کراچی : مقبوضہ وادی کے مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کیلئےسابق کپتان شاہدآفریدی نے فوجی کیپ اور شرٹ پہن لی اور کہا میں اس ملک کافوجی ہوں، میں اور میرا خاندان کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے، مودی نے ہماری امن پالیسی کو کمزوری سمجھا۔وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر ملک بھر میں پاکستان کے کروڑوں…

    Read More »
  • شاہد آفریدی کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے ایل او سی جانے کا اعلان

    ویب ڈیسک : 28 اگست 2019 کراچی: سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول جانے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں بوم بوم آفریدی نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے مظالم کے ستائے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے جلد ایل او سی جانے کا اعلان کردیا۔شاہد…

    Read More »
  • کرکٹر حسن علی نے بھارتی لڑکی کو جیون ساتھی بنا لیا

    ویب ڈیسک | منگل 20اگست 2019 دبئی: قومی ٹیم کے کرکٹر حسن علی نے بھارتی دوشیزہ کو اپنا جیون ساتھی بنا لیا- نکاح کی تقریب دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی، فاسٹ باؤلر نے بلیک شیروانی جبکہ دلہن سامعیہ آرزو نے سرخ رنگ کا جوڑا پہنا ہوا تھا۔ تفصیل کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کا…

    Read More »
  • مجھے سجنا ہے ‘سجنا’ کے لئے،فاسٹ بالر حسن علی نے اپنے نکاح کی تیاریاں کرلیں

    ویب ڈیسک : 18اگست 2019 لاہور:گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے اپنے نکاح کی تیاریاں کرلی ہیں۔ حسن علی نے آج لاہور کے سیلون سے کٹنگ کرائی اوربیوٹی سیلون سے فیشل بھی کرایا۔ واضح رہے کہ حسن علی نے 2اگست کو بھارتی لڑکی سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی ہونے والی…

    Read More »