سیر و سیاحت

  • کمراٹ۔کوہِ ہندوکش کا جھومر

    کمراٹ جہاں فطرت انسان سے کلام کرتی ہے جہاں گرد| عرفان شہود دراز قد پائن کی گوریاں اپنے سروں پر حیادار چھتریاں سجائے ہلکورے کھاتے پنجگوڑہ کے کنارے سیاحوں کو خوش آمدید کہتی ہیں۔صنوبر اور دیودار اپنے مہکتے بدن سے کوہستان کے جنگلات میں گہری سبز خوشبو بکھیرتے جاتے ہیں۔چہار سمت بڑھتے اور پھیلتے پربتوں پر نوری پرندہ اپنے سفید…

    Read More »
  • ٹرین کے سفر کا احوال

    میرے رشک قمر دل سے دل تک|سعود عثمانی ……………………. کسی بڑے ہی استاد کا شعر ہے صنم کہتے ہیں تیری بھی کمر ہے کہاں ہے کس طرف کو ہے کدھر ہے ریل گاڑی اور اس کے سفر سے کس کا رومانس وابستہ نہیں ہوگا۔میرا بھی ریل گاڑی سے یاد ِماضی سے پھوٹتا رومانس ہے۔ شاعروں کا ریل گاڑی سے ایسا…

    Read More »