شعور و آگہی

  • دماغ کو جوان رکھنے کے لیے یہ عادات اپنائیں

    ویب ڈیسک : 10اکتوبر2019 یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ لوگ جسمانی صحت پر تو توجہ دیتے ہیں مگر دماغی نشوونما کو نظرانداز کردیتے ہیں۔درحقیقت دماغ ہمارے جسم کا ایسا…

    Read More »
  • صبح اٹھنے کے بعد کی جانے والی عام غلطیاں جو صحت متاثر کریں

    ویب ڈیسک : 06اکتوبر2019 صبح کا معمول آپ کے پورے دن کا تعین کرتا ہے اور چند معمولی غلطیاں بھی مختصر یا طویل المعیاد بنیادوں پر کافی بھاری ثابت ہوسکتی ہیں۔مگر اچھی بات یہ ہے کہ چند چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں کو اپنا کر آپ اپنے صبح کے معمولات کو درست کرکے جسمانی وزن، توانائی اور تناﺅ وغیرہ بھی بہتر بناسکتے…

    Read More »
  • امراض قلب کا عالمی دن،ورزش کیجیے اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رہیئے

    ویب ڈیسک : 29ستمبر 2019 لاہور:پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض سے متعلق شعور بیدار کرنے کے لیے امراض قلب کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’دل کا عالمی دن‘ 29 ستمبر کومنایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں کے متعلق مکمل…

    Read More »
  • احتیاطی تدابیر اپنا کر کانگو بخار سے بچا جاسکتا ہے

    ویب ڈیسک : 04 اگست 2019 لاہور: طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کے لیے جانے والے شہری محکمہ صحت کی طرف سے دی گئی احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی کثیر تعداد میں آمد کے پیش نظر کانگو کا خطرہ ہے- طبی ماہرین…

    Read More »
  • کیا یہ 11خوبیاں آپ میں بھی ہیں ؟

    ویب ڈیسک : 28جولائی 2019 ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کی پہچان اچھے الفاظ میں ہوں مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی شخصیت اچھی ہونا چاہیے۔ انسان اپنی پیدائش سے لے کر اسکول تک تو والدین پر انحصار کرتا ہے مگر کالج لائف شروع ہونے کے بعد معاشرتی طور پر اُس کی شخصیت بننا…

    Read More »
  • صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ان سنہرے اصولوں پرعمل کریں

    ویب ڈیسک : 24جولائی 2019 کسی نے کیا خوب کہا کہ ’’تندرستی ہزار نعمت ہے‘‘ صحت نہ ہو تو انسان دولت، شہرت، عزت اور شاید کسی بھی نعمت سے خوشی حاصل نہیں کر سکتا۔ بیماری نہ صرف انسان کا جینا دو بھر کر دیتی ہے بلکہ انسان کی جیبیں بھی خالی کرا دیتی ہے۔ اگر زندگی گزارتے ہوئے چند اصولوں…

    Read More »
  • خبردار!! ڈسپوزیبل برتن جان لیوا بیماری کا باعث بن سکتے ہیں

    ویب ڈیسک : 02جولائی 2019 لاہور: طبی ماہرین کے مطابق تھرموپول سے بنے ڈسپوزیبل کپ اور پلیٹس کا استعمال کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھرموپول سے بنے کپ اور پلیٹس کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن اب ماہرین اس کے نقصان سے آگاہ کردیا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے…

    Read More »
  • ٹائیفائیڈ کی روک تھام کیلئے کونسی احتیاتی تدابیر ضروری ہیں؟ جانیے

    ویب ڈیسک : پیر24جون 2019 لاہور : ٹائیفائیڈ کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون جہانگیر نے صوبے کے تمام سی ای او ہیلتھ کو بیماری کی تشخیص اور اس کے علاج کے حوالے سے احتیاطی تدابیر جاری کردیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹائیفائیڈ کی سب سے بڑی وجہ گندا پانی، ناقص کھانا، گندے برتن…

    Read More »
  • ذہنی استعداد کیسے بڑھائی جائے

    ذہنی استعداد کیسے بڑھائی جائے تحریر:ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ بظاہر صرف مادی اشیاء حجم (Volume)وابعاد(Dimensions) اور(Mass)رکھتی ہیں جن کا بوجھ واضح طورپر محسوس ہوتا ہے لیکن تصورات وخیالات (بالخصوص منفی)بھی ایک ذہنی بوجھ ہے جو مادی بوجھ سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتاہے۔ ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے اپنے ذہن سے منوں ٹنوں غیرضروری اورمنفی بوجھ اتارپھینک کر ذہنی قوت،استعداد اورصلاحیت…

    Read More »
  • زندگی میں کامیابی کے 15 اصول

    ویب ڈیسک : 17مئی 2019 اگر آپ صحت مند اور کامیاب زندگی گزارانا چاہتے ہیں تو ان 15 رہنما اصولوں کو زندگی کا حصہ بنالیں۔ کامیابی کو دولت کے بجائے خوشی سے ناپیں جب آپ پیسے، روپے، ڈالر اور پاؤنڈ سے اپنی کامیابی وابستہ کرلیں گے تو آپ کی ہوس بڑھتی جائے گی اور آپ یہ کتنے بھی حاصل کرلیں…

    Read More »