طبی مشورے

  • چائے پینے کی عادت دماغ کےلئے فائدہ مند

    ویب ڈیسک : 16اکتوبر2019 چائے پینا عادت بنانے کو کچھ لوگ جسم کے لیے فائدہ مند جبکہ کچھ نقصان دہ بھی سمجھتے ہیں۔اور اب سائنس نے انکشاف کیا ہے کہ اس گرم مشروب کو عادت بنالینا دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے امپیکٹ جرنلز ایل ایل سی میں شائع تحقیق کے دوران تحقیقی ٹیم نے…

    Read More »
  • وہ غذائیں جوہائی بلڈپریشرکا خطرہ بڑھائیں

    ویب ڈیسک : 13اکتوبر2019 لاہور:بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر سے بہت سے لوگ متاثر ہیں اور اس کی وجہ سے دل کا دورہ اور فالج جیسی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس بیماری میں مریض کی خوراک اور روز مرّہ کی عادات میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔اگر آپ بھی ہائی…

    Read More »
  • دماغ کو جوان رکھنے کے لیے یہ عادات اپنائیں

    ویب ڈیسک : 10اکتوبر2019 یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ لوگ جسمانی صحت پر تو توجہ دیتے ہیں مگر دماغی نشوونما کو نظرانداز کردیتے ہیں۔درحقیقت دماغ ہمارے جسم کا ایسا…

    Read More »
  • صبح اٹھنے کے بعد کی جانے والی عام غلطیاں جو صحت متاثر کریں

    ویب ڈیسک : 06اکتوبر2019 صبح کا معمول آپ کے پورے دن کا تعین کرتا ہے اور چند معمولی غلطیاں بھی مختصر یا طویل المعیاد بنیادوں پر کافی بھاری ثابت ہوسکتی ہیں۔مگر اچھی بات یہ ہے کہ چند چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں کو اپنا کر آپ اپنے صبح کے معمولات کو درست کرکے جسمانی وزن، توانائی اور تناﺅ وغیرہ بھی بہتر بناسکتے…

    Read More »
  • بارش میں نہانا بالوں کے لیے فائدہ مند

    ویب ڈیسک : 29 اگست 2019 لاہور:خوبصورت اور چمکدار زلفیں ہر انسان کو پسند ہوتی ہیں خصوصاً خواتین اپنے بالوں کو چمکدار اور صحت مند بنانے کے لیے ہر طرح کے جتن اور ٹوٹکے کرتی ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں بارش کا پانی ان تمام ٹوٹکوں پر حاوی ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش میں نہانے سے ہمارے…

    Read More »
  • جو کا پانی چربی گھلائے،جسم کو دبلا پتلا بنائے

    ویب ڈیسک : 19اگست 2019 جسمانی وزن میں کمی ایسی جنگ ہے جو آج کل بیشتر افراد لڑ رہے ہیں ، اس مقصد کے لیے وہ سب کچھ کرتے ہیں مگر ناکام رہتے ہیں۔مگر کیا آپ نے پیٹ کے ارگرد اضافی چربی کو جلد گھلانے کے لیے جو کے پانی کے استعمال کے بارے میں سوچا؟ اگر نہیں تو آزما…

    Read More »
  • منہ کے چھالوں سے فوری نجات کےلئے ان طریقوں پر عمل کریں

    ویب ڈیسک : 02اگست 2019 منہ کے چھالے کسی کو کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں لیکن اس کی وجوہات کے بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ منہ کے چھالوں کو معدے کی خرابی، قوت مدافعت کا کمزور ہونا، ذہنی دباؤ یا پھر غذائیت کی کمی سے جوڑا جاتا ہے تاہم منہ کے چھالے انتہائی تکلیف…

    Read More »
  • خبردار! اسپرین کے بلا ضرورت استعمال سے جان بھی جاسکتی ہے

    ویب ڈیسک : 29جولائی 2019 خبردار! اسپرین کا بلا ضرورت استعمال نقصان دہ ہوسکتا ہے شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو جہاں دردِ سر کی سب سے عام دوا ’’اسپرین‘‘ موجود نہ ہو۔ کئی گھرانوں میں اسپرین روزانہ ’’بس ایسے ہی‘‘ کھائی جاتی ہے۔ لیکن ایک حالیہ اور وسیع مطالعے کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسپرین کا…

    Read More »
  • موسم برسات میں پھیلنے والی خطرناک بیماریاں اوراحتیاطی تدابیر

    ویب ڈیسک : 27جولائی 2019 لاہور : ماہرین صحت کے مطابق برسات کے موسم میں بے شمار وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ مون سون میں پیدا ہونے والی بیماریوں میں سیزنل انفلوائنزا (وبائی زکام)، ملیریا، ٹائیفائڈ، ڈینگی بخار، ہیضہ، او ر ہیپا ٹائٹس اےسرفہرست ہیں۔ وبائی زکام ( سیزنل انفوائنزا) مون سون کے موسم میں پھیلنے والی عام…

    Read More »
  • لیموں پانی کے یہ فوائد جانتے ہیں آپ؟

    ویب ڈیسک : 27جولائی 2019 لیموں صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اور اس کے بے حد فوائد ہیں۔ لیموں ہر گھر میں موجود ہوتا ہے اس کے رس اور چھلکوں میں طبی فوائد پائے جاتے ہیں۔موسم برسات میں لیموں پانی کی افادیت اور بھی بڑھ جاتی ہے- 1۔ نظام ہاضمہ لیموں کا پانی نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے کا…

    Read More »