ورلڈکپ2019

  • امپائر نے ورلڈ کپ فائنل میں غلطی کا اعتراف کرلیا

    ویب ڈیسک | 21جولائی 2019 لندن: سری لنکن امپائر کمار دھرما سینا نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ فائنل میں اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔دھرما سینا نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ فائنل میں اوور تھرو پر6 رنز دینا غلطی تھی لیکن میدان میں ری پلے کی سہولت نہیں…

    Read More »
  • فائنل میں ‘اللہ ہمارے ساتھ تھا’: اوئن مورگن

    ویب ڈیسک : 15جولائی 2019 لندن : کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں قسمت انگلینڈ پر پوری طرح سے مہربان دکھائی دی اور میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بین اسٹوکس سے ٹکرا پر باؤنڈری لائن کراس کر گئی جس کی وجہ سے انگلینڈ کو 6 رنز ملے اور وہ انہی کی بدولت میچ برابر…

    Read More »
  • ‘انگلینڈ کو تھرو پر ایک اضافی رن دینا امپائر کی غلطی تھی’

    ویب ڈیسک : پیر 15جولائی 2019 لندن: سابق انٹرنیشنل امپائر سائمن ٹافل کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ کو غلط طور پر ایک اضافی رن دیا گیا۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے فائنل میچ کے آخری اوور میں نیوزی لینڈ کے فیلڈر کی تھرو بیٹسمین بین اسٹوکس سے ٹکرا کر باؤنڈری لائن کراس کر گئی تھی جب…

    Read More »
  • ورلڈ کپ: آئی سی سی پاکستان کو دو لاکھ 20 ہزار ڈالر ادا کرے گا

    ویب ڈیسک : 15جولائی 2019 لندن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستانی ٹیم کو دو لاکھ 20 ہزار ڈالرز ادا کرے گا جبکہ افغانستان کی واحد ٹیم ہے جسے ٹورنامنٹ میں ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو ٹورنامنٹ کے دوران اپنے تمام میچز میں شکست ہوئی، جس کی بنا پر اسے کوئی رقم ادا…

    Read More »
  • انگلینڈ پہلی بارکرکٹ کا عالمی چیمپئین بن گیا

    ویب ڈیسک | اتوار 14جولائی 2019 لارڈز: انگلینڈ نے 2019 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں بھی میچ ٹائی ہونے کے بعد زیادہ باؤنڈریز کی بنیاد پر شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ لارڈز کے تاریخ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سنسنی خیز ورلڈکپ فائنل میچ…

    Read More »
  • ورلڈ کپ فائنل: ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کی بیٹنگ

    ویب ڈیسک : اتوار 14جولائی 2019 لارڈز: ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے۔لارڈز کے تاریخی میدان پر نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل اور مارک نکولس بیٹنگ کرنے آئے تاہم 24 کے…

    Read More »
  • پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

    ویب ڈیسک : 13جولائی 2019 لندن : عالمی کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے مایوس پاکستانیوں کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پاکستان کی پارلیمانی ٹیم نے انٹرپارلیمنٹری کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا ہے- فائنل میں علی امین گنڈا پور اورعلی زاہد کی بہترین بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے بنگلہ دیش کو9 وکٹوں سے شکست دے کر…

    Read More »
  • انگلینڈ آسڑیلیا کو ہرا کر ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

    ویب ڈیسک | 11جولائی 2019 برمنگھم : انگلینڈ نے جیسن روئے کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کرنے کے ساتھ ساتھ 27سال بعد ورلڈ کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میچ میں میزبان آسٹریلیا کے کپتان…

    Read More »
  • بھارت کو شکست،نیوزی لینڈ ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا

    ویب ڈیسک | 10جولائی 2019 ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے شان دار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 18 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ کو گزشتہ روز بارش…

    Read More »
  • ورلڈ کپ،سیمی فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا؟ فیصلہ ہوگیا

    ویب ڈیسک : 07جولائی 2019 لندن: کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس کے بعد سیمی فائنل میں ایک دوسرے سے ٹکرانے والی ٹیموں کا بھی فیصلہ ہوگیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر موجود پہلی اور چوتھی ٹیم سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگی جب کہ دوسرا سیمی فائنل دوسری اور تیسری پوزیشن پر موجود ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔…

    Read More »