پاکستانی کھیلیں

  • پی سی بی نے نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر متعارف کرادیا

    ویب ڈیسک : 31 اگست 2019 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کےڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر20-2019کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ، اس نئےاسٹرکچرمیں سابق کرکٹرزکے لیے کوچنگ اور مینجمنٹ کےمواقع پیدا کیے گئے ہیں۔ لاہور میں منعقدہ تقریب میں آشکار کیے جانے والے نئے اسٹرکچر میں بہترکارکردگی والےکھلاڑیوں کی مراعات میں اضافہ کیاجارہاہے۔نئےاسٹرکچرکےمطابق16ریجنزکو 6ایسوسی ایشنزمیں ضم کردیاگیاہے۔ نئےڈومیسٹک اسٹرکچرکو3مختلف درجوں میں تقسیم…

    Read More »
  • نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کیلئے انڈر 19 کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 18اگست 2019 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے لیے انڈر 19 کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ پی سی بی کے زیراہتمام چھ صوبائی ٹیموں کے انتخاب کے لئے ٹرائلز کا شیڈول طے پاگیا ہے۔ لاہور سمیت ملک بھر میں 19 سے25 اگست تک ٹرائلز منعقد ہوں…

    Read More »
  • شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری

    ویب ڈیسک : 05 اگست 2019 لاہور : پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائز مالکان کےدرمیان مل کرکام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ تین ایڈیشن کے میچز کے بتدریج ملک میں کامیابی سے انعقاد کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا…

    Read More »
  • بھارت کو مات دینے والے قومی ہیرو کا اوباڑو میں شاندار استقبال

    ویب ڈیسک | ہفتہ 25مئی 2019 اوباڑو: پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ساجد علی عباسی کا آبائی شہر اوباڑو میں پُر تپاک استقبال کیا گیا۔قومی ہیرو پر گل پاشی کی گئی یاد رہے کہ نیپال میں ہونے والے ایشیا کپ 2019 میں پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم نے بھارت کی ویل چیئر کرکٹ ٹیم کو شکست دے…

    Read More »
  • لاہور:72 ویں پنجاب گیمزکی رنگارنگ افتتاحی تقریب،آتشبازی کا مظاہرہ

    سپورٹس ڈیسک : 4 اپریل 2019 لاہور: 72 ویں پنجاب گیمز کا میلہ لاہور میں سج گیا، آٹھ سال بعد ہونے والی گیمز کے پہلےروز کھلاڑیوں نے خوب جم کر مقابلوں میں حصہ لیا۔ پنجاب سپورٹس بورڈ اوراولمپکس ایسوسی ایشن پنجاب کے اشتراک سے 72ویں پنجاب گیمز کا میلہ لاہور میں سج گیا، 72 ویں پنجاب گیمز 2019 کی رنگارنگ…

    Read More »
  • ایک روزہ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی،پاکستان چھٹے نمبر پر

    سپورٹس ڈیسک : جمعرات14مارچ 2019 دبئی: آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی کا اعلان کردیاہے جس کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم بدستور پہلی پوزیشن پر قابض ہے، بھارت کا نمبر دوسرا…

    Read More »
  • ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا اعلان

    سپورٹس ڈیسک |منگل 05فروری 2019 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ان تمام افواہوں کو دفن کردیا کہ کپتان سرفراز احمد ٹیم کی مزید قیادت نہیں کریں گے، انہوں نے اعلان کیا کہ سرفراز احمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک وہ ٹیم کے کپتان رہیں گے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان…

    Read More »
  • تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی جیت

    ویب ڈیسک سنچورین : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ایک روزہ سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ بارش کے سبب مکمل نہ ہوسکا جبکہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت میزبان ٹیم نے میچ 13 رنز سے جیت کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔سنچورین میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان…

    Read More »
  • جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو ہرادیا

    سپورٹس ڈیسک| 22جنوری 2019 جنوبی افریقہ نے وین ڈر ڈوسن اور ایندائل فلکوایو کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔کنگز میڈ، ڈربن میں 5 میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈیوپلیسی نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو…

    Read More »
  • ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں، فیلڈنگ کوچ کا اعتراف

    پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھلاڑیوں، کوچز اور انتظامیہ کے درمیان نوک جھوک کی باتیں منظر عام پر آنے کے بعد اب بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے بھی لب کشائی کردی۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے ڈریسنگ روم کے ماحول میں گڑبڑ کی جانب اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ کئی کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ…

    Read More »