کرکٹ

  • نیوزی لینڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے6کھلاڑی کورونا کاشکار

    سپورٹس ڈیسک: دورہ نیوزی لینڈ پر گئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ متاثرہ افراد نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے۔ قو می ٹیم کا اسکواڈ دو روز قبل نیوزی لینڈ پہنچا تھا جہاں ان کےکوروناٹیسٹ کیے گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ا سکواڈ کو عارضی طور پر پریکٹس سے…

    Read More »
  • کرونا وائرس سے کرکٹ کے کھلاڑی بھی خوف زدہ

    ویب ڈیسک : 04مارچ 2020 کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کو خوفزدہ کر رکھا ہے وہیں کھلاڑی بھی اس کے خوف سے محفوظ نہیں، انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی دورہ سری لنکا کے دوران مصافحہ کرنے کے بجائے مکے ٹکرا کر ایک دوسرے سے ملیں گے۔ انگلینڈ کی ٹیم اس سے قبل دورہ جنوبی افریقہ کے دوران فلو اور گیسٹرو…

    Read More »
  • ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 135 رنز بنائے۔ فخر زمان 45 اور سہیل اختر 40 رنز بناکر نمایاں رہے۔ایم…

    Read More »
  • کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز: قومی ٹیم 191 رنز پر ڈھیر

    سپورٹس ڈیسک : جمعرات 19دسمبر2019 کراچی: دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 191 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےجانے والے تاریخی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ پہلے دن کا کھیل…

    Read More »
  • وزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کو اہم مشورہ

    ویب ڈیسک : 25نومبر2019 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا میں موجود قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں سابق کپتان و مایہ ناز گیند باز وسیم اکرم نے بتایا ہے کہ برسبین…

    Read More »
  • شین واٹسن نے پی ایس ایل 5 کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

    ویب ڈیسک : 16نومبر2019 اسلام آباد: سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کےتمام میچز پاکستان میں کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ایک انٹرویو میں شین واٹسن نے پاکستان آکر کھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برس کراچی میں پی ایس ایل فیور نے بہت متاثر کیا تھا۔آسٹریلوی آل راؤنڈر نے…

    Read More »
  • شاہینوں کے آسٹریلیا میں ڈیرے، کینگروزپرجھپٹنے کی تیاریاں

    ویب ڈیسک : 29اکتوبر2019 سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں پریکٹس دوسرے روز بھی جاری رکھی، ہیڈ کوچ مصباح الحق کی سربراہی میں کھلاڑیوں نے جم کر پریکٹس کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی آسٹریلیا سے مقابلے کے لیے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں، ٹریننگ سیشن میں شاہینوں نے آج بھی خوب پسینہ بہایا۔ہیڈ کوچ مصباح الحق نے…

    Read More »
  • پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کے لیے روانہ

    ویب ڈیسک : 26اکتوبر2019 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹيم دورہ آسٹريليا کے لیے لاہور ایئرپورٹ سے سڈنی کیلئے روانہ ہو گئی ہے۔کھلاڑی نيشنل کرکٹ اکيڈمی سے سخت سيکيورٹی ميں لاہور ايئرپورٹ پہنچے جہاں سے وہ براستہ دبئی سڈنی کے لیے روانہ ہوئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا پہلا پریکٹس میچ 30 اکتوبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان بمقابلہ…

    Read More »
  • جیت کا جذبہ لے کر آسڑیلیا جارہے ہیں،بابراعظم

    ویب ڈیسک |25اکتوبر2019 لاہور:پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی اور کین ولیمسن کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ اپنی پرفارمنس کے ساتھ ٹیموں کے کیسے آگے لے کر چل رہے ہیں۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ تین ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے ہفتے کی صبح لاہور سے براستہ دبئی سڈنی کیلئے روانہ ہو…

    Read More »
  • ٹی ٹوئنٹی سیریز:بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی

    ویب ڈیسک : 23اکتوبر2019 لاہور: بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامیہ نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر بنگلہ دیشی ٹیم کو گلدستہ پیش کیے گئے۔بنگلہ دیش ویمن کرکٹ اپنے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گی۔ واضح رہے بنگلہ…

    Read More »