ادبی محفلیں

  • ادارہ سخن اور نسل نو کاقافلہ

    ادارہ سخن اور نسل نو کاقافلہ خیال نامہ : آغرؔندیم سحر اس وقت پاکستان میں ادبی حوالے سے جو موضوع سب سے زیادہ زیرِبحث ہے وہ نئی نسل کے تخلیق کار اور ان کا ادبی سفر ہے۔درجنوں تنظیمیں جو کسی نہ کسی سینئر آدمی کے قبضے میں ہیں اور افسوس کہ ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان میں یا تو…

    Read More »
  • حرف کار کے زیراہتمام یادگار محفل مشاعرہ

    رپورٹ: وسیم عباس،ثانیہ شیخ لاہور میں بڑھتی ہوئی خنکی آج کل اِس کی خوبصورتی میں بے پناہ اضافہ کر رہی ہے ایسے اچھے موسم میں اگر لاجواب شاعری سننے اور احباب سے ملاقات کا موقع مل جائے تو اور کیا چاہیے ، جناب سعود عثمانی ہمیشہ سے علمی و ادبی تنظیم حرف کار(عالمی) کے زیر اہتمام لاجواب ادبی محافل سجانے…

    Read More »
  • الحمرا میں نامور ادیب،اداکار اور مصورڈاکٹر انور سجاد کی یاد میں خصوصی تقریب

    صبح صادق قافلہ نیوزڈاٹ کام،لاہور جمعرات 13جون 2019 لاہور آرٹس کونسل الحمرا ء میں نامور افسانہ نویس،ڈرامہ نگار،اداکار اور مصور ڈاکٹر انور سجاد کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی جس میں میاں اعجاز الحسن،منیزہ ہاشمی، توقیر ناصر، اصغر ندیم سید، خالد عباس ڈار اور پریا سجادنے ڈاکٹر انور سجاد کے فن اور شخصیت پر اظہار خیال کیا۔ چیئرمین الحمرا…

    Read More »
  • منیر نیازی کی یاد میں محفل مشاعرہ

    الحمراء میں نامورشاعر منیرنیازی کی یاد میں محفل مشاعرہ منگل9اپریل (رپورٹ:صبح صادق) لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام نامور شاعر منیر نیازی کی یاد میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ محفل مشاعرہ کے آغاز میں منیر نیازی کی سالگرہ کے موقع پر بیگم منیر نیازی، ڈاکٹر خورشید رضوی، اطہر علی خان،کیپٹن عطا محمد خان،کنول فیروزاور نیاز حسین لکھویرا…

    Read More »
  • کراچی لٹریچر فیسٹیول خوشگوار یادیں لئے اختتام پذیر ہوگیا

    ویب ڈیسک : 04 مارچ 2019 کراچی : شہر قائد میں تین روز سے جاری ’ کراچی لٹریچر فیسٹیول‘ کا دسواں ایڈیشن گزشتہ شام ساحل کنارے ڈوبتے سورج کے ہمراہ اختتام پذیر ہوگیا، ہمیشہ کی طرح امسال بھی اس فیسٹیول کی عوام نے بھرپور پذیرائی کی۔ آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس کے زیراہتمام یہ کے ایل ایف کا دسواں ایڈیشن تھا…

    Read More »
  • ادبی و فکری فورم حرف کار عالمی کی شعری نشست

    ادبی رپورٹ:سعود عثمانی پیر 4فروری 2019| لاہور ادبی و فکری فورم حرف کار عالمی کے زیر اہتمام ایک خوب صورت شعری نشست جیسمین ہال جم خانہ کلب لاہور میں برپا ہوئی ۔جس کی صدارت نامور باکمال شاعر نذیر قیصر نے کی جبکہ بلتستان یونی ورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نعیم،سینئر بیورو کریٹ امتیاز احمد خان مہمان اعزاز تھے۔ نیویارک امریکہ…

    Read More »
  • حرف کار عالمی کے زیراہتمام خوبصورت ادبی تقریب

    ”بولدی چپ “ کی تقریب پذیرائی رپورٹ| نوید غازی ادبی تنظیم حرف کار (عالمی) کے زیر اہتمام شاعرہ ثانیہ شیخ کے پہلے پنجابی شعری مجموعے ” بولدی چپ “ کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ اس خوب صورت ادبی تقریب میں لاہور اور اطرف کے نامور اور باکمال شعرا ،شاعرات اور ادبی شخصیات نے شرکت کی۔جم خانہ کلب میں یہ…

    Read More »
  • پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کی ادبی کمیٹی کی تعارقی تقریب

    یو اے ای میں اردو زبان و ادب کو فروغ دیں گے:چودھری خالد حسین نئی نسل کا رشتہ اردو ادب کے ساتھ جوڑیں گے:سلیمان جاذب،ادبی کمیٹی کی تقریب میں خطاب شارجہ (قافلہ نیوز ) پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کی طرف سے ادب کے فروغ کے لئے ادبی کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری…

    Read More »
  • شکیب جلالی سیمینار اور کل پاکستان محفل مشاعرہ

    شکیبؔ جلالی سیمینار اور کُل پاکستان مشاعرہ رپورٹ : محمد اویس عاجزؔ سیالکوٹ کی دھرتی پر ادب کے وہ مینار روشن ہیں جن کی ضوفشانی سے دنیائے ادب تاباں ہے۔ گزشتہ دنوں بزمِ اہل سخن سیالکوٹ و ادب و ثقافت انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام تاج پیلس ہوٹل سیالکوٹ کے مزین ہال میں شکیب جلالی سیمینار اور کُل پاکستان مشاعرے کا…

    Read More »
  • کراچی کا یادگار مشاعرہ،چند تاثرات

    کراچی میں گزرے دو یادگار دن اور ادبی محفلیں تحریر:عمیر نجمی دو ہزار نو میں پہلی بار ایک کام کے سلسلے میں اس شہر جانا ہوا تھا۔ دو دن کا قیام تھا جن میں سے ایک دن ایک کمرے میں کتاب پڑھتے ہوئے اور دوسرا کام میں گزر گیا تھا۔ سمندر بھی دیکھا لیکن ویسے نہیں جیسے دیکھنے کا حق…

    Read More »