تعلیم،درسگاہیں

  • یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور محکمہ خصوصی تعلیم کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    لاہور(قافلہ نیوز)یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور پنجاب حکومت کے محکمہ خصوصی تعلیم کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے ایک تقریب یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں منعقد ہوئی مفاہمت کی اس یاداشت کے تحت دونوں فریقین خصوصی تعلیم کے اداروں کی مجموعی ترقی و بہتری کے لئے کوشیشیں کریں گے۔ یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ایک سنٹر…

    Read More »
  • آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے ایس او پیز جاری

    ویب ڈیسک : 16نومبر2019 لاہور:پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے آٹھویں جماعت کے امتحان کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے۔ذرائع کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ کی سطح پرامتحانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، امتحانی کمیٹی کی سربراہی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر کرے گا، جبکہ ڈی ایم اوکمیٹی کا ممبر ہوگا، ڈی ای او سیکنڈری امتحانی کمیٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر…

    Read More »
  • وزیراعلیٰ نے بھکر میں تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری دیدی

    ویب ڈیسک : 10 نومبر2019 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھکر میں تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ نے تھل یونیورسٹی بھکر کے قیام کے حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی سمری منظور کر لی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کے قیام سے ضلع بھکر اور اس کے گرد و نواح…

    Read More »
  • پری انجینئرنگ کے طلبہ بھی اب میڈیکل کی تعلیم حاصل کرسکیں گے

    اسلام آباد(نیوز پیپرز مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت تعلیم نے پری انجینئرنگ کے طلبہ کو بائیولوجی کا پرچہ اضافی مضمون کے طور پر دینے کے بعد پری میڈیکل میں گروپ میں جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگریزی اخبار ڈان میں آج شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق وزارت برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے ذرائع نے بتایا…

    Read More »
  • نئے آرڈیننس سے میڈیکل طالب علم پریشاں،داخلہ لینا مزید مشکل

    اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ) پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 کے نفاذ سے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کو غیرمعمولی اختیار تفویض ہوگئے، اب وہ اپنی مرضی سے فیس کا تعین کرسکیں گے ،انگریزی اخبارکے مطابق مذکورہ آرڈیننس کے تحت کالجز اضافی ٹیسٹ مثلاً انٹرویو میں امیدوار کو نمبر یا پوائنٹ دے سکیں گے ۔ آرڈیننس کی شق 19 کے مطابق…

    Read More »
  • پیف کی ڈیمانڈ پرسکالرشپ گرانٹ کے اجرا کی منظوری

    ویب ڈیسک : 18اکتوبر2019 لاہور: پنجاب میں سکالرشپ گرانٹ کے اجرا کی منظوری، پنجاب ایجوکیشن اینڈوومنٹ فنڈ کو تیس کروڑ روپے جاری کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے محکمہ خزانہ پنجاب کو احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق پیف کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ انہیں سکالرشپ کی مد میں رواں مالی سال میں مختص فنڈز ٹرانسفر…

    Read More »
  • بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کا انکشاف

    ویب ڈیسک : 14اکتوبر2019 کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی میں طلبا کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے انکشاف پر سیکیورٹی برانچ کے افسر اورسرویلنس انچارج کو گرفتار کرلیا ، اہلکاروں سے ہراساں اور بلیک میلنگ کی ویڈیوز بھی برآمد ہوئیں ، ایف آئی اے نے کارروائی کے بعد کئی متاثرہ لڑکیوں نے رجوع کرلیا ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی میں بلیک میلنگ…

    Read More »
  • خیبرپختونخوا: غیر حاضری، جعلی ڈگری پر 104 اساتذہ برطرف

    ویب ڈیسک : 13اکتوبر2019 پشاور:خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں کے 104 ایلیمنٹری اور سیکنڈری اساتذہ کو مسلسل غیر حاضری اور جعلی ڈگری پر ملازمت حاصل کرنے پر برطرف کردیا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں محکمہ تعلیم کے افسر نے بتایا کہ سابق وفاق کے زیر اتنظام قبائلی علاقے (فاٹا)…

    Read More »
  • سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان،14ہزارمیں سے صرف372امیداوارپاس ہوسکے

    ویب ڈیسک : 11اکتوبر2019 اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) 2019 کے نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق کامیابی کی شرح صرف 2.56 فیصد رہی۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق سی ایس ایس 2019 کے امتحان کے 23 ہزار 403 امیدواروں نے فارم بھرا تھا…

    Read More »
  • کمپیوٹر ٹیچرز کو سالانہ انکم ٹیکس میں 40 فی صد رعایت دینےکا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 07اکتوبر2019 لاہور: کمپیوٹر ٹیچرز کو سالانہ انکم ٹیکس میں 40 فی صد رعایت دینےکا فیصلہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اکاونٹنٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق کمپیوٹر ٹیچرز کی تنظیم پیکٹ پنجاب کا مطالبہ تسلیم، کمپیوٹر ٹیچرز کو سالانہ انکم ٹیکس میں 40 فی صد رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ صدر پیکٹ کاشف…

    Read More »