سائنس و ٹیکنالوجی

  • یوٹیوب ویڈیو ہسٹری ختم کرنا اب انتہائی آسان

    ویب ڈیسک : 03اکتوبر2019 لاہور:صارفین کا قیمتی وقت بچانے کے لیے گوگل نے ویڈیوز شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی سرچ اور ڈیٹا ہسٹری کے لیے مزید سہولت فراہم کر دی ہے۔ گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ یوٹیوب ویڈیو سرچ اور واچ ہسٹری کے لیے Auto Delete یعنی خودکار طریقے سے حذف کرنے والا فیچر متعارف…

    Read More »
  • پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ

    ویب ڈیسک : 22 اگست 2019 اسلام آباد: موبائل ٹیکنالوجی کے شعبے میں بڑی پیش رفت، پاکستان فائیو جی سروس کا تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔ چینی ٹیلی کام کمپنی نے پاکستان میں فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرلیا، پاکستان 5 جی کا تجربہ کرنے والے چند ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان…

    Read More »
  • موبائل فون چارجر آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے؟

    ویب ڈیسک : 17 اگست 2019 یہ بات بتانے کی ضرورت نہیں کہ بجلی کا جھٹکا انسان کے لیے خطرناک یا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے مگر کیا اسمارٹ فون چارجر زندگی کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے؟ تو اس کا جواب ہے ہاں، درحقیقت سوتے وقت فون چارجر پر لگا کر بستر پر رکھنا حقیقی معنوں میں آپ کو…

    Read More »
  • اینڈرائیڈ کے مقابلے میں ہواوے کا اپنا آپریٹنگ سسٹم متعارف

    ویب ڈیسک : 09 اگست 2019 چین کی اسمارٹ فونز بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ’ہواوے‘ نے اینڈرائیڈ کے حقوق کھونے کے ڈر سے اپنا آپریٹنگ سسٹم مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز ہواوئے کمپنی کے ایک حکام ریچرڈ یو نے پریس کانفرنس میں ہارمنی آپریٹنگ سسٹم جیسے چینی زبان میں ہونگ مینگ کا کہا جاتا…

    Read More »
  • آپ کے شناختی کارڈ پر کتنے موبائل رجسٹرڈ ہیں، پتہ کیسے چلائیں؟

    ویب ڈیسک : 07 اگست 2019 اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اپنی ڈیوائس کی شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ سسٹم کے تحت غیر رجسٹرڈ اور غیر تصدیق شدہ موبائل بلاک کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ آپ کے شناختی کارڈ پر کتنے موبائل رجسٹرڈ ہیں؟ یہ جاننا بہت ضروری ہے، اس کے لیے کیا کرنا…

    Read More »
  • لاہور کے لکھاری نے نئی دہلی میں ’سوشل میڈیا جرنلزم‘ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

    ویب ڈیسک : 04 اگست 2019 نئی دہلی:لاہور سے تعلق رکھنے والے فری لانس لکھاری نے بھارت میں منعقد میڈیا فار ایمپاورمنٹ 2019 ایوارڈ میں ’سیٹزن میڈیا اور جرنلزم‘ کی کیٹیگری میں پہلا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ انس سلیم نے اپنے انسٹراگرام پروجیکٹ ’ایوری ڈے پاکستان‘ میں تصاویر کے ذریعے پاکستان سے متعلق دقیانسی خیالات کو ختم کرنے کی کوشش کی…

    Read More »
  • پاکستانی بھی اب خلا میں جائیں گے،فواد چوہدری نے اعلان کردیا

    ویب ڈیسک : 25جولائی 2019 اسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی خلاباز کے لئے سلیکشن آئندہ سال ہوگا اور 2022 میں ان شا اللہ پہلا پاکستانی خلامیں جائے گا، یہ پاکستان کےاسپیس پروگرام کیلئےتاریخ سازاقدام ہوگا۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا…

    Read More »
  • واٹس ایپ کا قوانین کی خلاف ورزی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

    ویب ڈیسک : 22 جولائی 2019 واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین روزانہ 65 ارب سے زائد پیغامات ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں۔ درحقیقت واٹس ایپ اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی ضرورت بن چکی ہے کیونکہ اس اپلیکشن نے روایتی ایس ایم ایس کی جگہ لے…

    Read More »
  • ہوشیار! گوگل آپ کو سن رہا ہے۔۔۔

    ویب ڈیسک : 19جولائی 2019 لاہور: گوگل استعمال کرنے والے اس لحاظ سے ہوشیار ہوجائیں کہ وہ آپ کی نجی گفتگو کو ریکارڈ کرنے کے علاوہ سن بھی رہا ہے۔ گوگل اسسٹنٹ کی گزشتہ دنوں ڈچ زبان میں کچھ ریکارڈنگز بیلجیئم کے پبلک براڈ کاسٹر ’وی آر ٹی‘ پر لیک ہوئی تھیں۔ وی آرٹی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا…

    Read More »
  • یو ای ٹی، انٹری ٹیسٹ کیلئے امتحانی مراکز فائنل

    ویب ڈیسک : ہفتہ 06جولائی 2019 لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے 14 جولائی کو ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے امتحانی مراکز اور اُمیدواروں کی فہرستیں فائنل کر لیں، یو ای ٹی مین کیمپس میں 16 ہزار 760 اُمیدوار انٹری ٹیسٹ دیں گے۔ یو ای ٹی کے تحت ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 45 ہزار 127…

    Read More »