نئی کتابیں،تعارف،تبصرے

  • راگنی کی کھوج میں

    راگنی کی کھوج میں محمد سلیم الرحمٰن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نجیبہ عارف کی کتاب ’راگنی کی کھوج میں ‘میں دوزندگیاں گودے اور خول کی طرح آپس میں پیوست ہیں۔ ایک نجیبہ کی آپ بیتی، دوسرے ان کے مرشد محمد عبید اللہ درّانیؒ کی زندگی کے حالات جو وقتاً فوقتاً ان کے سننے میں آئے اور جن کی تصدیق ظاہر میں بھی ہوتی…

    Read More »
  • پاکستان میں اردو تنقید

    ناصر کاظمی نے تنقید کو خشک چشمے کا کنارا قرار دیا تھا ۔تخلیق اپنا گداز پہلو عمدا” ابھارے تو بلاشبہ ان لفظوں کا ظاہری پرت تاثریت پسندوں کو خوش کرے گا لیکن نشان خاطر رہے کہ تنقید کی فطرت میں گندھی علمی سنجیدگی اسے جملہ نگارشات سے یوں علاحدہ کرتی ہے کہ کم از کم ہما شما کے لیے یہاں…

    Read More »
  • دل کے موسم

    فرح اقبال،ایک بلند پایہ شاعرہ تحریر: خالد دانش عربی کا قول ہے کہ الیاقوت حجر لیس کالحجر “یاقوت پتھر ہے مگر ایسا کوئی اور پتھر نہیں ہے” فرح اقبال ایک بلند پایہ شاعرہ ہی نہیں بلکہ ایک مشاق و سند یافتہ مصورہ بھی ہیں آپ کے ہاتھوں کا سحر سر چڑھ کے بولتا ہے ۔اس کی حقیقت اس وقت عیاں…

    Read More »
  • سیرتِ نبویﷺ پرمبنی بغیر نقطے کی کتاب

    ادبی رپورٹ : 24ستمبر 2019 اردو کے دامن میں سیرتِ نبوی ﷺ پر ایک ایسی شاندار کتاب بھی لکھی گئی ہے جس میں کہیں بھی کسی بھی مقام پر نقطہ استعمال نہیں کیا گیا ہے۔ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک کتاب جس کا نا م ہے ’’ہادی عالم‘‘جس میں کوئی نقطہ نہیں ہے۔مزے کی بات یہ ہے…

    Read More »
  • دردوفا،مدیحی عدن کا معاشرتی ناول

    تبصرہ نگار:حبیبہ طلعت کتاب: ناول ‘درد وفا’ مصنفہ: مدیحی عدن ————————— مدیحی عدن ایک معروف بلاگر خاتون ہیں۔۔’دانش’ پر بھی ان کے متعدد آرٹیکلز شائع ہوچکے ہیں۔۔۔ ان کے آرٹیکلز ہمیشہ روایتی انداز سے ھٹ کر،منفرد موضوعات پر مبنی رہے ہیں۔ اب اپنی ایک ساتھی بلاگر کا ناول دیکھ کر دلی خوشی تو ہوگی ہی، ایک فخر بھی ہوتا ہے…

    Read More »
  • نندی پور کی رادھا

    چنبے دی بوٹی سعود عثمانی شاہین کاظمی کہیں بھی رہتی ہو۔ رہتی اپنے دل میں ہے ۔ اس کے دل کے اندر ہی سے اس آبنائے کا راستہ ہے جو کھلے پانیوں کی طرف کھلتی ہے اور جہاں سات سمندر اور ان میں گرنے والے دریا اور ندی نالے اپنے میٹھے اور کھارے پانیوںکے ساتھ ان کے منتظر ہوتے ہیں۔وہ…

    Read More »
  • نئے امکانات کا شاعر،مسعود ساگر

    نئے امکانات کا شاعر …. مسعود ساگر تحریر|وقاص عزیز اکیسویں صدی کی پہلی دہائی اردو غزل کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں ثابت ہوئی۔اس دہائی میں سامنے آنے والے نوجوان شعرا نے ”اسی کی دہائی“ کا خود ساختہ طلسم اپنی تازہ کاری اور منفرد اسلوب سے جہاں کوسوں پیچھے چھوڑا وہیں شعر کے ناراض قاری کو دوبارہ شعر کی…

    Read More »
  • ڈھاہ لگی وَستی،ملک مہر علی کے پنجابی افسانے

    ڈھاہ لگی وَستی تبصرہ : معین نظامی کسی دریا کے پتن کے آس پاس واقع کوئی بستی جابر و قاہر دریا کی زد پر آ چکی ہو اور بد نصیب بستی کے دریا برد ہو جانے کی بنیاد رکھ دی گئی ہو تو اس کے بے بس مکینوں پر کیا گزر رہی ہوتی ہے، اس کی ایک رنج در رنج،…

    Read More »
  • وہ اجنبی ہی سہی ہے تو ہم پیالہ مرا

    وہ اجنبی ہی سہی ہے تو ہم پیالہ مرا کالم | سعود عثمانی علم کی طرح لاعلمی کی بھی کوئی حد نہیں ہوتی۔ہر کچھ دن کے بعد یہ حقیقت طنزیہ مسکراہٹ سجائے سامنے آکھڑی ہوتی ہے کہ تم جو کتابچی ہونے کے دعوے دار ہو۔ادب سے شناسائی کا زعم رکھتے ہو، درحقیقت کتنے لاعلم، بلکہ درست معنوں میں کتنے جاہل…

    Read More »
  • ایک کتاب ایک تذکرہ جو نا مکمل ہے

    ایک کتاب ایک تذکرہ جو نا مکمل ہے *کتاب کا نام :’’مشرق وسطی میں اردو‘‘ ’اردو شعراورادبا کا تعارف اور تخلیقات‘ اپنی نوع کی پہلی کتاب *مرتبین: سید قمر حیدر قمر، شمس الحق نوشاد، ڈاکٹر راشد فضلی، بشیر مرزا پہلی اشاعت ۱۹۹۳ زیراہتمام : ادارہ اردو ادب کراچی *تبصرہ نگار: مہتاب قدر ’’مشرق وسطی میں اردو ‘‘ کتاب کا نام…

    Read More »