آرٹ،کلچر

  • الحمراء میں گلگت بلتستان کی خوبصور ت اقدار پر مبنی کلچرل شو

    لاہور 18فروری۔۔۔۔۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان نے کہا ہے کہ الحمرا کو پاکستان کے تمام صوبوں کی ثقافت کواپنے پلیٹ فارم پر عوام کے سامنے پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہے،گلگت بلتستان کا یہ کلچرل شو بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے،زندہ دلانِ لاہور کے لئے الحمرا جہاں دنیا بھر کی ثقافتی رنگ پیش کر…

    Read More »
  • الحمرا اکیڈ می میں پینٹنگ، ڈرائنگ اور مجسمہ سازی کی کلاسز جاری

    لاہور(قافلہ نیوز)لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس،مال اور کلچرل کمپلیکس میں نوجوان طلبہ اور طالبات کو فنون لطیفہ کی تعلیم و تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔یہ اپنی نوعیت کا واحد ادارہ ہے جو تکنیکی و فنی طور پر نوجوانوں کو عملی میدان کے تقاضوں کے عین مطابق تیار کر رہا ہے،اکیڈمی کی جدید طرز…

    Read More »
  • الحمراء میں کشمیر کے موضوع پرمصوری کی نمائش

    ویب ڈیسک:27اکتوبر2019 لاہور:کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ کی مناسبت سے الحمرا آرٹ گیلری میں مصوری کی نمائش "بلیک ڈے” کا انعقاد کیا گیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان نے نمائش کا افتتاح کیا۔انہوں نے کشمیریوں پر بھارتی ظلم کو اجاگر کرتے فن پارے دیکھے اور آرٹسٹوں کے کام کو سراہا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان…

    Read More »
  • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں الحمراء کا آگہی ڈرامہ ”جہیز“ پیش کیا گیا

    کلچرل ڈیسک | منگل22اکتوبر2019 لاہور:لاہورآرٹس کونسل الحمراء نے”الحمراء آن ویل“ کے تحت سٹریٹ تھیٹر کی شکل میں آگہی ڈرامہ ”جہیز“لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی میں پیش کیا۔ڈرامے کو ہزاروں کی تعداد میں طالبات نے دیکھا اور سبق آموزڈرامے سے آگہی حاصل کی،لاہورکالج فاریمن یونیورسٹی کی طالبات ڈرامہ میں اداکاروں کی اعلی ٰ پرفارمنس پر زبردست داد دیتی رہیں۔ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء اطہر…

    Read More »
  • الحمرا میں بچوں کےلیےپتلی تماشا

    کلچرل ڈیسک| 29ستمبر2019 لاہورآرٹس کونسل الحمرا فنون لطیفہ کے ہر شعبے میں تندہی سے کام کر رہی ہے جس سے ہر عمر کے شہری استفادہ کر رہے ہیں جس کے براہ راست اثرات معاشرے میں مثبت سوچ کے فروغ میں ممدو معاون ثابت ہوتے ہیں جو الحمرا آرٹس کونسل کا بنیادی منشورہے۔لاہور آرٹس کونسل الحمرا بچوں کی اصلاح کے لئے…

    Read More »
  • الحمراء میں جشن آزادی کے حوالے سے تصویری نمائش

    ویب ڈیسک | 27اگست 2019 لاہور :لاہور آرٹس کونسل الحمرا اور یونس ایمری کلچرل سنٹر ترکی کے زیر اہتمام پاکستان کے 72یوم آزادی کی مناسبت سے ”تگرا آرٹ ایگزی بیشن“ کا انعقاد کیا گیا۔قونصلیٹ جنرل ترکی عیمرے عزبے اور ایگزیکٹوڈائریکٹر اطہرعلی خان نے نمائش کا افتتاح کیا۔”تگراآرٹ ایگزی بیشن“ میں 110فن پارے رکھے گئے ہیں۔نمائش میں ترکش خطاط عصمت کیٹن…

    Read More »
  • الحمراء میں شام رقص،فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

    ویب ڈیسک | 24جولائی 2019 لاہور: لاہورآرٹس کونسل الحمراء میں ابھرتے ہوئے ستاروں کے سنگ ”شام رقص“ کا انعقاد کیا گیا جس میں الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں تربیت حاصل کرنے والے نوجوانوں نے اپنے فن کا زبردست مظاہرہ کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل اطہر علی خان نے اس موقع پر کہا کہ الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس فنون کے12شعبوں میں…

    Read More »
  • الحمرا آرٹ میوزیم میں 13روزہ ”چلڈرن ڈرائنگ ورکشاپ“ کا انعقاد کل سے ہو گا

    ویب ڈیسک | 14جولائی 2019 لاہور:لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام 13روزہ ”چلڈرن ڈرائنگ ورکشاپ“ کا انعقاد کل بروز سوموارسے الحمر ا آرٹ میوزیم،کلچرل کمپلیکس،قدافی سٹیڈیم میں صبح :3010بجے ہوگا۔ورکشاپ میں شرکت کے لئے6تا 15کے 40بچے رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ ورکشاپ میں بچوں کو ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی ڈرائنگ کی بنیادی تکنیک سیکھائی جائیں گی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا…

    Read More »
  • اللہ اللہ کربھیا۔۔ صوفی گلوکارعلن فقیر کی آج 19ویں برسی

    ویب ڈیسک : 04جولائی 2019 صادق آباد:پرسوز آواز اور منفرد انداز کے حامل صوفی گلوکارعلن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے انیس برس بیت گئے ہیں۔صوفیانہ کلام کے علاوہ انہوں نے اردو اور سندھی میں قومی گیت بھی گائے۔ انہیں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ علن فقیر 1932ءکو سندھ کے ضلع جامشورو میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے…

    Read More »
  • الحمرا میں پانچ روزہ ”آئل پینٹنگ ورکشاپ“

    کلچرل ڈیسک | جمعہ 21جون 2019 لاہور: پلاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پانچ روزہ ”آئل پیٹنگ ورکشاپ“ کی اختتامی تقریب کا انعقادہوا۔ ڈاکٹر رفعت ڈار اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا نے ورکشاپ کے شرکاء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان نے ورکشاپ کے شرکا ء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے…

    Read More »