بزم آرائیاں

  • باپ سِراں دے تاج

    گندم کے سنہری خوشے پوری آب و تاب سے چمک رہے تھے۔اور گندم کی کٹائی کا موسم قریب تھا۔ایسے ہی بیساکھ کے مہینے میں گھر میں مزدروں کے لیے لنچ کا اہتمام ہوتا تھا ۔کیوں کہ تھریشر لگنے سے گندم آنے کے امکانات ہوتے تھے۔گرم تیز دھوپ کھیتوں میں پھیل کر اپنی سختی کا احساس دلاتی تھی ۔فصل کی کٹائی…

    Read More »
  • الحمراء میں گلگت بلتستان کی خوبصور ت اقدار پر مبنی کلچرل شو

    لاہور 18فروری۔۔۔۔۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان نے کہا ہے کہ الحمرا کو پاکستان کے تمام صوبوں کی ثقافت کواپنے پلیٹ فارم پر عوام کے سامنے پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہے،گلگت بلتستان کا یہ کلچرل شو بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے،زندہ دلانِ لاہور کے لئے الحمرا جہاں دنیا بھر کی ثقافتی رنگ پیش کر…

    Read More »
  • الحمراء میں ثریاملتانیکر کے ساتھ خصوصی نشست

    کلچرل ڈیسک| 20ستمبر2019 لاہور:بنیادی فن سیکھے بغیر گائیکی کے شعبے میں خدمت نہیں کی جا سکتی،ریاضیت،اساتذہ اور کام سے لگن کامیابی کی ضامن ہیے۔بچپن میں ہر محفل میں کلاسیکل گایا،زندگی میں بڑی محنت کی،سچ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا،اچھا،برا وقت آتا ہے اور گزر جاتا ہے،حوصلہ سے آگے بڑھنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار نامور گلوکارہ ثریا ملتانیکر نے لاہور آرٹس…

    Read More »
  • الحمرا میں نامور ادیب،اداکار اور مصورڈاکٹر انور سجاد کی یاد میں خصوصی تقریب

    صبح صادق قافلہ نیوزڈاٹ کام،لاہور جمعرات 13جون 2019 لاہور آرٹس کونسل الحمرا ء میں نامور افسانہ نویس،ڈرامہ نگار،اداکار اور مصور ڈاکٹر انور سجاد کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی جس میں میاں اعجاز الحسن،منیزہ ہاشمی، توقیر ناصر، اصغر ندیم سید، خالد عباس ڈار اور پریا سجادنے ڈاکٹر انور سجاد کے فن اور شخصیت پر اظہار خیال کیا۔ چیئرمین الحمرا…

    Read More »
  • الحمراء آرٹس کونسل میں روح پرور محفل نعت

    صبح صادق| بدھ 15مئی 2019 قافلہ نیوز ڈاٹ کام،لاہور لاہور:الحمرا آرٹس کونسل میں روح پرور محفل نعت کا انعقادکیا گیا۔محفل نعت میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان،الحمرا کے افسروں اور ملازمین نے شرکت کی۔محفل نعت میں الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے طلبہ اور طالبات نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں گلہاۓ عقیدت…

    Read More »
  • کراچی لٹریچر فیسٹیول خوشگوار یادیں لئے اختتام پذیر ہوگیا

    ویب ڈیسک : 04 مارچ 2019 کراچی : شہر قائد میں تین روز سے جاری ’ کراچی لٹریچر فیسٹیول‘ کا دسواں ایڈیشن گزشتہ شام ساحل کنارے ڈوبتے سورج کے ہمراہ اختتام پذیر ہوگیا، ہمیشہ کی طرح امسال بھی اس فیسٹیول کی عوام نے بھرپور پذیرائی کی۔ آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس کے زیراہتمام یہ کے ایل ایف کا دسواں ایڈیشن تھا…

    Read More »
  • اردو زبان و بیان اور ذرائع ابلاغ

    اردو زبان اور ذرائع ابلاغ فرحان احمد خان بات ہو رہی تھی ذرائع ابلاغ میں صحت زبان پر ، سو ہمیں بھی اپنا حصہ ڈالنا تھا ۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر خواجہ زکریا کر رہے تھے ۔ اہل علم فکر مند تھے کہ ٹی وی پر اردو کافی غلط بولی جا رہی ہے۔ پٹیوں یعنی ٹکرز میں املا کی فحش…

    Read More »